لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سوئمر اسرار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ اگر سہولیات فراہم کی جائیں تو پاکستان بھی میڈلز ایشیا سے نکل کر حاصل کر سکتا ہے۔

Start typing to search...