Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی شہادت کے شوقین

April 29, 2012April 29, 2012 0 1 min read
Riffat Mazhar
Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

آج کل ہمارے نوجوان وزیرِ اعظم کچھ بوڑھے بوڑھے سے دکھائی دینے لگے ہیں۔ ہمیں تو فخر ہوتا تھا کہ ہمارے خوش لباس وزیرِ اعظم صاحب نے تو اپنے آپ کو ایسے فلمی ہیروز کی طرح سُپر فِٹ رکھا ہوا ہے جو پچاس کے پیٹے میں ہونے کے باوجود کسی کالج کے شریر طالب علم کا کردارنبھاتے نظر آتے ہیں ۔میں نے کئی دفعہ ان کا موازنہ عامر خاں اور شاہ رُخ خاں سے کیا لیکن مجھے وہ ہمیشہ ان سے کچھ زیادہ ہی سمارٹ نظرآئے۔لیکن اب شاید انہیں کچھ غمِ جاناں اورکچھ غمِ دوراں نے بوڑھا کر دیا ہے ۔ ایک طرف پیپلز پارٹی کے لندن پلٹ چیئر مین بلاول زرداری ہیں جنہوں نے انہیں سوئس حکومت کو خط نہ لکھ کر ”بھٹوز” سے وفا کا ثبوت فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ دوسری طرف سپریم کورٹ لٹھ لے کر پیچھے پڑی ہے۔

اعتزاز احسن کی وکالت بھی کام نہ آئی حالانکہ خیال یہی تھا کہ سپریم کورٹ جنابِ چیف جسٹس کے سابقہ ”ڈرائیور” کا کچھ تو خیال کرے گی لیکن ”اے بسا آرزو کہ خاک شُدی” سپریم کورٹ نے بھی آنکھیں پھیر لیں اور عدلیہ بحالی تحریک میں دی گئی قُربانیوں کو بھی فراموش کر دیا ۔ سچی بات تو یہ ہے کہ عدلیہ کو ان کی صرف ایک نظم ”دھرتی ہو گی ماں کے جیسی” کا عوض بھی نہیں دے سکتی باقی قُربانیاں تو الگ ہیں۔ مجھے ڈر ہے کہ اگر دُکھ میں آ کر اعتزاز صاحب نے ایک ایسی ہی نظم عدلیہ کے خلاف لکھ دی تو کہیں سب کچھ الٹ پُلٹ نہ ہو جائے۔

عدل بنا جمہور نہ ہو گا” کے نعرے لگانے والے اعتزاز احسن نے حقِ نمک ادا کرتے ہوئے عدل اور جمہور دونوں کو ”طلاق” دے دی لیکن وائے قسمت کہ وہ بھی کسی کام نہ آئی ۔چار و ناچار انہوں نے سات رُکنی بنچ پر ہی اعتراض کر دیا لیکن بنچ نے ان کی چیخ و پُکار پہ کوئی کان نہیں دھرا۔ان دنوں انہیںاعتراض تو خیر ہر کسی پر ہے کہ کورٹ بات نہیں مانتا ، میڈیا چھیڑ چھاڑ کرتا رہتا ہے اور وکلاء طنز کے تیر برساتے رہتے ہیں۔ اس لئے بھلا وہ اعتراض نہ کریں تو اور کیا کریں ؟۔سنا ہے کہ لوگوں نے انہیں ”اعتزاز صاحب ” کی بجائے ”اعتراض صاحب” کہنا شروع کر دیا ہے لیکن ہمیں اس سے کیا لینا دینا ، ہمیں تو گیلانی صاحب کی بے بسی دیکھ کر کچھ کچھ ترس بھی آنے لگا ہے۔

وہ بار بار دہائی دیتے ہیں کہ انہیں صدر سے وفا کی سزا مل رہی ہے لیکن ”بکرے جان گوائی ، کھان والے نوں سواد نہ آیا” کے مصداق زرداری صاحب نے یہ کہہ کر ان کی ساری قُربانیوں پر پانی پھیر دیا کہ ”گیلانی کو میری وفا کی نہیں بلکہ ”تختِ لاہور” سے دشمنی کی سزا مل رہی ہے ۔ سوال مگر یہ ہے کہ گیلانی صاحب کو حکم عدولی کی سزا کا سامنا تو سپریم کورٹ کی طرف سے ہے تختِ لاہور کی طرف سے نہیں۔

کیا سپریم کورٹ تختِ لاہور کے پایوں کے نیچے ہے جو اس کے حکم سے سرتابی نہیں کر سکتی؟۔ زرداری صاحب تو خیر ٹھہرے بادشاہ کیا پتہ کل کلاں یہ بھی کہہ دیں کہ بابر اعوان کا ”دھڑن تختہ” بھی تختِ لاہور نے ہی کیا ہے اور روتی بسورتی فردوس عاشق اعوان سے اطلاعات کی وزارت چھیننے کی سازش بھی تختِ لاہور نے ہی رچائی تھی۔ یہ وزارت سے یاد آیا کہ میں چار پانچ دنوں سے انسائیکلو پیڈیا سامنے رکھ کے بیٹھی ہوں ، مجھے ان نئے محکموں کی ہر گز سمجھ نہیں آئی جو کابینہ میں پندرہ نئے وزراء کی شمولیت کے بعدپیدا کئے گئے ہیں ۔ محکموں تو ماریے گولی کہ ہمارے وزراء نے کون سا کام کرنا ہوتا ہے لیکن کم از کم ان محکموں کا مطلب تو انسائیکلو پیڈیا میں درج ہونا چاہیے تھا لیکن وہ بھی نہیں ۔ تسلی ہوتی ہے تو صرف اتنی کہ جب جاوید چوہدری جیسے بہت پڑھے لکھے لکھاری اور اینکر کو سمجھ نہیں آئی تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں۔

بات گیلانی صاحب کی پریشانی کی ہو رہی تھی ، نکل کسی اور طرف گئی ۔ تو میں کہہ رہی تھی کہ گیلانی صاحب اپنی قُربانیاں رائیگاں جاتے دیکھ کر پریشان ہیں اور مجھے خطرہ ہے کہ کہیں ”تنگ آمد بجنگ آمد” کے مصداق وہ یہ نہ کہہ دیں کہ

وفا کیسی ، کہاں کا عشق، جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو

تو نہیں اور سہی ، عمران خاں کے سونامی کی لہریں بھی پُکا رہی ہیں اور شریف برادران کی شرافت بھی ۔ سونامی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ وہاں کرسیوں کی لوٹ ما ر کی کھُلی چھُٹی ہے اور گیلانی صاحب ٹھہرے پیدائشی ”کرسی” کے شوقین۔ ویسے گیلانی صاحب بھی بھولے بادشاہ ہیں جو ایک کرسی کے پیچھے مارے مارے پھر رہے ہیں ، تحریکِ انصاف میں شامل ہو کر جتنی جی چاہے کرسیوں پہ ہاتھ صاف کر لیں ۔سنا ہے کہ کل کوئٹہ کے جلسے میں قصورکے جلسے سے بھی زیادہ کرسیوں پہ ہاتھ صاف کیا گیا ہے ۔ اب یہ سوچنا اکابرینِ تحریکِ انصاف کا کام ہے کہ لوگ کپتان کی تقریر سننے آتے ہیں یا کرسیاں لوٹنے ؟۔ اگر یہی سونامی ہے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ کہ اگر ”شیدایانِ عمران خاں ” کا آج یہ حال ہے تو کل حکومت ملنے کے بعد یہ کیا گُل کھِلائیں گے۔

گیلانی صاحب تو شاید اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی فیصلہ کرہی بیٹھتے لیکن عبد القادر گیلانی اور علی موسیٰ گیلانی ان کے پاؤں کی زنجیر بنے بیٹھے ہیں ۔عبد القادر کو دنیا کی مہنگی ترین بُلٹ پروف گاڑیوں کا شوق ہے جب کہ علی موسیٰ کی خواہشات بھی حد سے بڑھی ہوئی ۔ان گیلانی برادران کو سوچنا چاہیے تھا کہ جس شخص نے اپنا آدھا گھر بیچ کر ملک و قوم کی خاطر الیکشن لڑا ہو وہ بھلا ان کی خواہشات کیسے پوری کر سکتا ہے ؟۔اس میں بھلا گیلانی صاحب کا کیا قصور جو عبد القادر نے ”حج سکینڈل” میں وزیرِ حج کو جیل کی ہوا کھلا کر اپنی خواہش پوری کر لی اور علی موسیٰ نے ”ریفیڈرین سکینڈل” میں صرف ہنی مون ”جوگے” پیسے کما لئے۔اگر ہنی مون کے لئے بھی پیسے اکٹھے نہ ہوتے تو نیا مسٔلہ کھڑا ہو جاتا کہ ”ساس” تو کھڑے کھڑے لندن کے مہنگے ترین سٹور سے لاکھوں پاؤنڈز کی خریداری کر لیتی ہے اور ”بہو” کے لئے ہنی مون تک کے پیسے نہیں۔ہو سکتا ہے کہ اسی بات پر ساس بہو میں ”تُو تُو میں میں” شروع ہو جاتی اور بیچارے ”شاہ جی” مزیدپریشان ہو جاتے۔

اُدھر اپنے چیف صاحب ہیں جو کسی پیاسے کو سمندر سے بقدرِ قطرۂ شبنم بھی دینے کے روا دار نہیں ۔انہیں کیا پتہ کہ گھرچلانے کے لئے کیا کیا پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں ۔اب کوئی یوں ہی بیٹھے بٹھائے اپنا گھر تو نہیں اجاڑ سکتا ۔ شاید اسی لئے گیلانی صاحب نے یہ طے کر لیا کہ چیف صاحب اپنا کام کریں اور وہ اپنا ۔اور ہاں ! چیف صاحب لاکھ کہیں کہ ”ہمیں اپنے فیصلوں پر عمل در آمد کروانا آتا ہے” لیکن بادشاہو ! تھانیدار تو گیلانی صاحب نے ہی دینا ہے ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو اپنے فیصلوں پر عمل در آمد کے لئے تھانیدار ہی نہ ملیں اور بد باطن دشمن گلی گلی یہ کہتے پھریں کہ اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔تحریر : پروفیسررفعت مظہر
prof_riffat_mazhar@hotmail.com

 

Share this:
Tags:
aitzaz ahsan pakistan supreme court اعتزاز احسن سپریم کورٹ
pervez rasheed
Previous Post رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید
Next Post جی آئی جو، ری ٹیلی ایشن کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
gi joe 2

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close