Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی گتھیاں

November 25, 2012 0 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

میڈیا ، فوج، عدلیہ اور سیاستدان اس وقت پاکستان کے وہ چار بڑے اہم طبقے ہیں جو حکومت پرنظر یں جمائے ہوئے ہیں اور اپنی حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔میڈیا اس دور کا سب سے موثر ذر یعہ ابلاغ ہے ۔ یہ لوگوں کو حالاتِ حاضرہ سے باخبر بھی رکھتا ہے اور لوگو ں کی رائے سازی میں بڑا اہم کردار بھی ادا کرتا ہے۔میڈیا کے بغیر آج کی دنیا کا تصور ہی عجیب لگتا ہے۔ آج کا نوجوان تو میڈیا کے بغیر زندگی گزارنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔ اسے بھلے ہی کھانے کو کچھ نہ ملے لیکن میڈیا تک اس کی رسائی ہر حال میں ہو نی چائیے تاکہ صنفِ نازک سے اس کی چیٹنگ اور رابطہ متاثر نہ ہو سکے لیکن بڑے ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ میڈیا بڑی ہی کمزور وکٹ پر کھیل رہا ہے کیونکہ اس کے پاس الزام تراشیوں اور سنسنی خیزی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

و ہ حکومت پر قبضہ نہیں کر سکتا کیونکہ اسکے پاس کوئی قانونی،اخلاقی اور آئینی اختیار نہیں ہے جس سے وہ حکومتیں گرانے کا کارنامہ سر انجام دے سکے اور حکمرانوںکو دباؤ میں رکھ کر انھیں اپنے مطالبات ماننے پر مجبور کر سکے۔ میڈیا ڈھنڈرچی کا کردار تو ضرور ادا کر سکتا ہے لیکن حکومت کو آئینی اور انتظامی بحران میں مبتلا کرنا اس کے دائرہ اختیار سے ماورا ہے ۔فوج کے پاس عسکری قوت ہو تی ہے اور ملک کی سب سے بڑی منظم جماعت سمجھی جاتی ہے اسکے پاس چونکہ اسلحہ اور طاقت ہو تی ہے لہذا اس کے بل بوتے پر وہ جب چاہے اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے۔ جنرل ایوب خان، جنر ل یحی خان،جنرل ضیاالحق اور جنرل پرویز مشرف اسکی واضح مثا لیں ہیں جنھوں نے ٣٥ سالوں تک اقتدار کو اپنی مٹھی میں بند کر رکھا اورسیا ستد انوں کو جلاوطنیوں اور زندانوں کے حوالے کئے رکھا ۔ جنرل ضیا الحق تو برملا کہا کرتا تھا کہ سیاستدانوں کی میرے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے میں جب چاہوں سیاستدان دم ہلاتے ہوئے میر ے آگے پیچھے گھو میں گئے کیونکہ اقتدار میری مٹھی میں بند ہے ۔

جنرل ضیا الحق کے ہاتھوں ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی ایک ایسا الم ناک واقعہ ہے جس نے پاکستانی سیاست کو نفرتوں کی ایسی دلدل میں دھکیل رکھا ہے جس سے یہ آج تک باہر نہیں نکل سکی۔ لوگ آج بھی ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل سے تعبیر کرتے ہیں اور جنرل ضیا ا لحق کو ایک سفاک اور بے رحم قاتل کے روپ میں دیکھتے ہیں۔پھانسی کی اس وارد ت نے ذولفقار علی بھٹو کو ایک ایسے ہیرو کا روپ عطا کر دیا ہے جس سے ساری دنیا کے لوگ محبت کرتے ہیں ۔جنرل پرویز مشرف کے دور میںجب میاں محمد نواز شریف پر آزمائش کی ایسی ہی گھڑی آئی تھی تو وہ معافی نا مے پر دستخط کر کے سعودی عرب جلا وطن ہو گئے تھے۔ عوام نے ان کے اس انداز کو پسند نہیں کیا تھا وہ ان سے بھی ذولفقار علی بھٹو جیسی جرات کا اظہار چاہتے تھے لیکن ہر شخص تو ذوالفقار علی بھٹو نہیں ہوا کرتا۔جنرل پرویز مشرف کے دورِ ِ حکومت میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی معزولی ا ور بحالی کے بعد عدلیہ خود کو آزاد تصور کرتی ہے اور حکومت پر اسکی نظریں جمی ہوئی ہیں۔

فوج کی طرح وہ بھی اپنی قسمت آزمائی کرنا چا ہتی ہے جسکا آغاز حکومت کے خلاف مختلف قسم کے مقدمات کھول کر کیا گیا ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی بھی اسی خوا ہش کی تکمیل کی جانب اہم قدم ہے۔نئے وزیرِ اعظم راجا پرویز اشرف کو بھی اسی طر ح کی مثال بنانے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی تھیں تاکہ کسی مخصوص اور من پسند جماعت کیلئے اقتدار کی راہیں آسان بنائی جا سکیں لیکن اس دفعہ عدالت اپنی پرانی کامیابی کو دہرا نہیں سکی کیونکہ حکومت نے عدلیہ کے عزائم کو خا ک میں ملانے کی بہتر منصوبہ بندی کر لی تھی ۔ ۔ توہینِ عدالت کا نیا قانون حکومتی حکمت ِعملی کا واضح اشارہ تھا جس سے منہ زور عدلیہ کو لگام دینے کی کوشش کی گئی تھی لیکن حکومت اس میں کامیا ب نہیں ہو سکی تھی کیونکہ عدلیہ نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اس قانون کو کالعدم قرار دے دیا تھا ۔ اس بات کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کریگا کہ آخرِ کار کس کی ہار اور کس کی جیت ہوئی۔

PPP
PPP

میں ذاتی طور پر محسوس کرتا ہوں کہ اس دفعہ حکومت نے بہتر منصوبہ بندی کر کے عدلیہ کو وہ کچھ نہیں کرنے دیا جس کا عدلیہ خواب دیکھ رہی تھی ۔ضمنی انتخابات میں کامیابیو ں نے پی پی پی کو نیا اعتماد عطا کیا تھا اور اس کیلئے اہم فیصلے کرنے آسان ہو گئے تھے ۔ ١٤ نومبر نئی تا ریخ تھی جس دن وزیرِ اعظم راجا پرویز اشرف کی قسمت کا فیصلہ ہوناتھا ۔ میں تو اسے جمہوری نظام کی خوش بختی ہی کہوں گا کہ اس دن توہینِ عدالت کی پٹیشن خارج ہو گئی اور حکومت اپنے وزیرِ اعظم کو بچانے میں کامیاب ہو گئی۔ یہ وہی موقف ہے جسے کل تک عدالت ماننے پر تیار نہیں تھی لیکن یوسف رضا گیلانی کی رخصتی کے بعد اس پر سخت دبائو تھا جس سے اس کیلئے ایک اور وزیرِ اعظم کو نا اہل کرنا ممکن نہیں رہا تھا۔ آصف علی زرداری نے اس دفعہ اپنے پتے بہتر انداز میں کھیلے اور بھر پور وار کرکے وہ کچھ حاصل کر لیا جسے وہ پہلے حاصل نہیں کر پائے تھے ۔۔

پاکستان میں چند افراد نے پورے جمہوری نظام کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔ کوئی فرد کوئی ادارہ ان مٹھی بھر افراد کے خلاف لب کشائی کی جرات نہیں کر سکتا۔ کیونکہ عدالت ان پرتوہینِ عدالت کی فردِ جرم لگا کر انکی زندگی کو اجیرن کرنے کی قوت رکھتی ہے ۔پارلیمنٹ جسے اتھارٹی کا منبہ تصور کیا جاتا ہے اسکی حیثیت ثانوی ہو چکی ہے اور عدالتوں کے چند ججز ہر قسم کے اختیارات کا منبہ بن چکے ہیں۔ میں تو اسے آئینی سقم سے ہی تشبیہ دونگا کہ آئین میں اس صو رتِ حال کا کوئی موثر حل موجود نہیں ہے ۔ عدالتوں کا کام پارلیمنٹ کے مدون شدہ قوانین پر عمل درآمد کرنا ور انکی حقیقی رو ح کے مطابق فیصلے صادر کرنا ہوتا ہے جو کہ دیکھنے میں نہیں آرہا بلکہ عدلیہ آئین و قانون کی سرپرست بن کر ابھر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کوئی قانون منظور کرتی ہے تو عدلیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنیاد پر اسے معطل کر دیتی ہے اسطر ح کا انداز پار لیمنٹ کے اختیارات سلب کرنے کے مترادف ہے جسکی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ عدلیہ پارلیمنٹ کے قوانین کو اسطر ح معطل کرنے کے اختیارات نہیں رکھتی لیکن ہمارے ہاں چونکہ پارلیمنٹ کو ایک بے کار ادارہ ثا یت کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں جسکی وجہ سے عدلیہ کی حا کمیت کا نیا تصور ابھرا ہے اور جس کی بدولت پورے پاکستان پر سپریم کورٹ کی عملا عکومت قائم ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا عدلیہ کو حکو مت کرنے اور انتظامی امور کے فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہے؟اس سوال کا جواب نفی میں ہے کیونکہ یہ عدلیہ کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کا میدان ہے لیکن عدلیہ نے اسے بزور اپنا میدا ن بنا لیا ہے اور من پسند فیصلے صادر کرکے حکومت کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل اور پاکستان کی بقا کا دارو مدار اس سوال پر ہے کہ قوم کے فیصلے عدلیہ نے سر انجام دینے ہیں یا پار لیمنٹ ایسا کرنے کی مجاز ہے۔

غیر جانبداری سے دیکھا جائے تو اس وقت عدلیہ کا پلڑا بھاری ہے کیونکہ پارلیمنٹ اس کے سامنے بھیگی بلی بنی ہو ئی ہے۔ موجودہ جو ڈیشل ایکٹو ازم کی نئی روش کا نتیجہ کیا نکلے گا اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت کریگا لیکن فی الحال عدلیہ نے پارلیمنٹ کو اپنے پیروں تلے دبا رکھا ہے اور وہ درد سے تلملا رہی ہے لیکن کچھ کر گزرنے سے معذور ہے۔ چند حکومتی عمائدین کی طرف سے عدلیہ کے کردار پر سخت بیانات داغے جاتے ہیں ، الزامات لگائے جاتے ہیں اور سخت تنقید بھی کی جاتی ہے لیکن حکومت کو کوئی ایسی کوئی گدڑ سنگھی نہیں مل رہی جس سے وہ عدلیہ کو سرنگوں کر کے پارلیمنٹ کی بالا دستی قائم کر سکے۔

اس وقت صورتِ حال یہ ہے کہ حکومت عدلیہ کے اس جان لیوا شکنجے سے چھٹکارا حاصل کرنا چا ہتی ہے لیکن اسے کوئی راہ نظر نہیں آرہی کیونکہ آئین اسے اس راہ سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں دکھا رہا ۔دنیا میں سارے ادار ے کسی نہ کسی کو جواب دہ ہوتے ہیں۔ وزیرِ اعظم پارلیمنٹ کو جواب دہ ہو تا ہے ۔ اسے پارلیمنٹ کے اکثریتی ارکان کی حمائت حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے وگرنہ بصو رتِ دیگر اسے اپنے عہدے سے مستعفی ہو نا پڑتا ہے ۔صدر کے خلا ف مواخذے کی تحریک سے صدر کو ان کے عہدے سے فارغ کیا جاتاہے۔ جنرل پرویزمشرف اور سردار فاروق لغا ری مو اخذے کی تحریکوں کے خوف سے ہی مستعفی ہو ئے تھے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ چیف جسٹس کو فارغ کرنے کیلئے آئین میں کوئی بھی طریقہ مو جو د نہیں ہے جسکی وجہ سے تصادم اپنے پورے عروج پر ہے ۔ ایک ادارہ سپریم جوڈیشل کونسل کاہے جس میں ججز اپنے سا تھی ججز کے مقدر کا فیصلہ کر سکتے ہیں لیکن اگر تمام ججز تہیہ کر لیں کہ انھوں نے حکومت کو تگنی کا ناچ نچانا ہے تو پھر حکومت کیلئے بچ جانے کے امکانا ت باقی نہیں رہتے اور اس وقت پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال باہر کیا اور حکومت منہ دیکھتی رہ گئی ہے وہ اپنے وزیرِ اعظم کو عدلیہ کی تلوار سے بچا نہ سکی۔اب صدرِ پاکستان پر بھی توہینِ عدالت کی تلوار لٹکا دی گئی جس سے عدلیہ کی موجودہ یلغار کو روکنا اس کے بس میں نظر نہیں آتا ۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اگر حکومت اس یلغار کر روک کر جموری روایات کو مضبوط کرنا چاہتی ہے تو پھر پارلیمنٹ کو عدلیہ کی موجودہ روش سے نجات حاصل کرنے کیلئے قانون سازی کرنی ہو گی۔ پارلیمنٹ ہی وہ واحد ادارہ ہے جو ملکی مسائل کو حل کر سکتا ہے ۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ مارچ 1993میں وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور صدر پاکستان غلام اسحاق خان کے درمیان کشیدگی نے جنم لیا تھا جسکی وجہ سے ان دونوں کے درمیان تصادم نا گزیر ہو گیا تھا ۔ آئین کی شق 58 ٹوبی کے تحت صدررِ پاکستان غلام اسحاق خان نے میاں محمد نواز شریف کی حکومت برخاست کر دی تھی جسے سپریم کورٹ نے بحال کر دیا تھا لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو کا استد لا ل تھا کہ چونکہ مسئلہ سیاسی ہے لہذا عدالتوں سے بحالی بھی اسے سلجھا نہیں سکے گی کیونکہ سیاسی مسئلے عدالتوں میں نہیں سیاسی مید ان میں حل کئے جاتے ہیں ۔ ان کا کہنا بالکل درست ثابت ہوا اور میاں محمد نواز شریف اور غلام اسخاق خان کو اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو کر نئے انتخابات کا علان کرنا پڑا تھا۔ مسئلہ سیاسی تھا جسے سیاسی انداز میں ہی حل کیا گیا تھا۔اب بھی عدلیہ کھلم کھلا اختیارات استعمال کر نے کے باوجود سیاسی گتھیوں کو سلجھا نہیں سکے گی کیونکہ یہ اس کا میدان نہیں ہے ۔

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق عدلیہ پارلیمنٹ سے ٹکر نہیں لے سکتی کیونکہ اسے آئین سازی کا اختیار حاصل نہیں ہوتا اور پھر انتظامی معاملات بھی اس کی پہنچ میں نہیں ہو تے۔وہ حکم تو صادر کر سکتی ہے لیکن اسے عملی جامہ پہنانے سے قا صر ہوتی ہے۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
Media pakistan politicians پاکستان سیاستدان میڈیا
Sajjad Ali Shakir
Previous Post نوجوانوں کمر باندھ لو(4)
Next Post گجرات : 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا
Muharram Ul Haram Procession Gujarat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close