گجرات: سید امداد حسین کاظمی آف نارووالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی ، جس میں ذاکر مولانا آصف عمران کاظمی نے خطاب کیا ، تقریب میں نعت خوانی ضمیر عباس اور عمران عباس کی ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کی ، اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور لنگر کا تقسیم کیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
