گجرات( جی پی آئی) سید توحید شاہ آف جمال پور سیداں کے بڑے بھائی سید محمد حسین شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز تعزیت کرنے والوں میں سینئر وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، سابق تحصیل ناظم سعادت نواز اجنالہ، چوہدری شہزاد المعروف صاحب وڑائچ ، سید خادم حسین شاہ، سابق ناظم سید فضیلت حسین شاہ، ڈاکٹر سید طلعت اقبال، سید شوکت حسین شاہ، سید ذوالفقار شاہ سابقہ ناظم، سید عرفان محمود شاہ اور چوہدری وقار علی کے علاوہ کثیر تعداد میں اہم شخصیات شامل تھیں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
