بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سرگرم ودیرینہ کارکن سید جاوید حسین کاظمی کی زوجہ محترمہ اور سید بشارت حسین گیلانی کی ہمشیرہ محترمہ گزشتہ روز اچانک وفات پا گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد جنگلات کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ ممتاز عالم دین پروفیسر محمد امین الدین خطیب مرکزی جامع مسجد نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزامحمد اجمل ،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عبدالقیوم ،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ عبدالقیوم ،چیف آفیسر چوہدری شوکت علی ،چوہدری محمدعلی ،سابق کونسلر چوہدری خادم حسین ،چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،چوہدری ضیا الرحمن ایڈووکیٹ ،چوہدری جمیل کامران ایڈووکیٹ ،پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ ،راجہ عامر زیب ،حاجی نصر خان ،راجہ عطاالمنعم ،ناصر شریف بٹ سمیت تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،سول سوسائٹی ،سرکاری ملازمین اور عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
