گجرات (جی پی آئی)ممتاز صحافی چیف ایڈیٹر ہر جگہ نظر میگزین سید شبیر شاہ آف معین الدین پور کے بڑے بھائی سید سبط الحسن شاہ کا گزشتہ روز لاہور میں کامیاب دل کا بائی پاس آپریشن ہوا ، ملک کے معروف ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹر شہریار نے ان کا آپریشن کیا اور کامیاب آپریشن کے بعد ان کو مبارک باد دی ،سید شبیر شاہ نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کا دعائوں میں یاد رکھنے پر شکریہ ادا کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
