ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) سینئیر صحافی زاہد مصطفی اعوان دوبئی اور اٹلی کے سرکا ری دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے نما ئند ہ زا ہد مصطفی اعوان دوبئی اور اٹلی کے سرکاری دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ۔ زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف سے وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک کے دورہ اٹلی کی کوریج کے لیے ساتھ گئے تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
