
لندن (جیوڈیسک) سینٹرل لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہے، برطانوی ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر دریائے ٹیمزکے قریب کرین سے ٹکرا کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر کا ملبہ گرنے سے2 گاڑیاں تباہ ہو گئیں ، اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر عمارت پر موجود کرین سے ٹکرا گیا۔
