Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ اوراساتذہ تقرری گھوٹالہ

January 19, 2013 0 1 min read
M Asif Iqbal
Education Minister Kapil Sibal
Education Minister Kapil Sibal

وزیر تعلیم کپل سبل نے گزشتہ سال لوک سبھا کو بتایا تھاکہ اگلے پانچ سال کے دوران ملک بھر میں ٢٠٠ نئی یونیورسٹیز اور ٤٠ نئے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کے علاوہ اضافی IITS بھی قائم کئے جائیں گے۔اسی کے ساتھ ساتھ بارہویں پنج سالہ منصوبہ میں حکومت ہند کی خاص توجہ ابتدائی،سکنڈری اور ہائیر ایجوکیشن پر ر ہے گی۔جس کے تحت ابتدائی تعلیم کے ڈروپ آئوٹ 42.39%فیصد کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی جائے گی۔کمزور ،اقلیتی اور معذور طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ نیز اساتذہ کی تربیت و راہنمائی پروگرام مرتب دے کر ان کی تعلیمی استعداد بہتر بنانے کی سعی و جہد کی جائے گی۔

نیز مختلف عمر کے بچوں کے لیے الگ الگ کریکلم بنانے اور اس کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ٹھیک اسی طرح سکنڈری ایجوکیشن کے تعلق سے کہا گیا تھا کہ:14سے 16سال کے طالبہ کے داخلہ کو 62.71% فیصد سے بڑھا کر 90% فیصد تک کیا جائے گا۔اس کے لیے 500کیندری ودھالیہ اور 378 نئے جواہر نویدیہ ودھالیہ قائم کیے جائیں گے۔اساتذہ کی تربیت و راہنمائی کے یہاں بھی بڑے پیمانہ پر پروگرام چلائے جانے کی بات کہی گئی تھی۔اس ایک سالہ گزرے عرصہ میںکیا کچھ ہوا، اور کون سے اہداف حاصل کیے جا سکے اس کی جانکاری تو سالانہ رپورٹ سے ہی بتائے گی۔لیکن فی الوقت آنے والے نئے اساتذہ کے معیار کی بات کی جائے تو ماہ دسمبر2012کے سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ کے نتائج نے نہ صرف حکومت ہند بلکہ تعلیم ، تعلیمی اداروں اور طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔

سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ اور اس کے نتائج : ہر زمانے میں استاد کی عزت و تکریم کی گئی ہے اور اس کی وجہ اس سوا کچھ نہیں کہ استاد ہی وہ فرد و احد ہے جو طلبہ کی فکر و نظر میں کو وسعت بخشتا ہے۔روشن مستقبل کے لیے جہاں یہ لازمی ہے کہ ملک و ملت کے بچے ناخواندہ نہ ہوں وہیں یہ بھی لازم ہے کہ ان بچوں کو خواندہ بنانے والے اور ان کی تعلیم و تربیت کا فیریضہ انجام دینے والے خود بھی باصلاحیت ، باکردار اور مثبت فکر و نظر کے حامل ہوں۔اس کے برخلاف سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ(CTET)2012کی یہ رپورٹ مستقبل کے اساتذہ کی صلاحیتوں کو لے کربڑا ہی شرمناک پہلو نمایاں کر رہی ہے۔ٹیسٹ کے نتائج میں99%فیصد اساتذہ نے ناکامی کا سامنا کیا ہے۔

یہ ٹیسٹ دو سطحوں کے اساتذہ سے دو الگ الگ پرچوں میں لیا جاتا ہے۔پہلا پرچہ ان اساتذہ سے تعلق رکھتا ہے جو پہلی جماعت تا پنجم میں تعلیم و تدریس کا عمل انجام دیتے ہیں تو دوسرا پرچہ جماعت ششم تا ہشتم یعنی6-8کلاس کے اساتذہ کے لیے لیا جاتا ہے۔سال 2012میں پہلے پرچہ کا ٹیسٹ 2.71لاکھ اساتذہ نے دیا اس کے بالمقابل دوسرے پرچہ میں 5.24لاکھ اساتذہ نے دیا۔نتیجہ کے اعتبار سے پہلے پرچہ میں کل2,481 تو وہیں دوسرے پرچہ میں 2,368 اساتذہ ہی کامیاب ہوئے۔

TeachersPortal.
TeachersPortal.

پہلے پرچے میں کامیابی صرف0.91%فیصد ہی اساتذہ کے حصے میں آئی تو وہیںدوسری جانب0.45%فیصد کامیابی دوسرے پرچہ کو دینے والے اساتذہ نے حاصل کی۔سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ وہ ٹیسٹ ہے جو کسی بھی سینٹرل اسکول میں استاد کی تقرری کے لیے حکومت ہند نے لازم کر رکھا ہے اس کے برخلاف دہلی میں یہ ٹیسٹ حکومت سے امداد یافتہ اسکولوں کے اساتذہ کی تقرری کے لیے بھی لازم ہے۔نتیجہ کی روشنی میں یہ بات کھل کر عیاں ہو گئی ہے کہ ملک کے مستقبل کو سنوارنے ،بنانے اور تعلیم و تربیت سے ہمکنار کرنے والے اساتذہ بذات خود باصلاحیت نہیں ہیں۔ان حالات میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ غیر تربیت یافتہ اور تعلیم جیسے اہم پیشہ سے وابستہ یہ حضرات کس طرح ملک و ملت کے بچوں کے مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں؟
اساتذہ تقرری گھوٹالہ:
ملک کا باشعور طبقہ سینٹرل ٹیچرس الیجلٹی ٹیسٹ کے ناکام اساتذہ پر ابھی غور ہی کر رہا تھا کہ ایک نئے واقعہ نے ملک کے تعلیمی نظام کی چر مراتی صورتحال کو مزید دھچکہ پہنچایا ہے۔واقعہ یہ ہے کہ سی بی آئی کے خصوصی جج ونود کمار نے ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ، ان کے بیٹے اور دیگر 53لوگوں کو ہریانہ
میں 3ہزار سے زیادہ جونیئر بیسک تربیت یافتہ(جے بی ٹی) اساتذہ کی غیر قانونی بھرتی کے معاملے میں تعزیرات ہند اور انسداد بدعنوانی قانون کے تحت قصوروار ٹھہرایا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعدسبھی قصورواروں کو عدالتی تحویل میں لے لیا گیا۔ عدالت ان کو 22جنوری کو سزا سنائے گی۔

سزا پر بحث17،19اور 21جنوری کوہوگی۔عدالت نے تعزیرات ہند کی دفعہ120بی (مجرمانہ سازش)420(فریب دہی)467(جعلسازی)468(فریب دہی کے لیے جعلسازی)471(فرضی دستاویزات کو اصل کے طور پر استعمال کرنا) اور انسداد بدعنوانی ایکٹ کی توضیعات کے تحت فرد جرم عائد کی ہے۔عدالت نے اس معاملے میں 17دسمبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اس معاملے میں 62 ملزمان میں سے 6کی سماعت کے دوران موت ہو گئی، جبکہ عدالت نے ایک کو بری کر دیا تھا۔ عدالت نے اس سے پہلے مسٹر چوٹالہ، ان کے بیٹے اجے چوٹالہ، آئی اے ایس سنجے دھر اور سنجیو کمار اور 51دیگر لوگوں کو خلاف بادی النظر میں ثبوت پائے تھے۔

عدالت نے آج گھوٹالے میں 16خواتین سمیت کل 55لوگوں کو قصور وار ٹھہرایا۔ عدالت میں آج سماعت کے دوران ملزمان ان کے وکیلوں، وکلائے صفائی اور عدالت کے ملازمین کے علاوہ کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ملزموں کے رشتے داروں اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی عدالت کے باہر رکھا گیا تھا۔ سی بی آئی نے 6جون 2008کو مسٹر چوٹالہ اور دیگر لوگوں کے خلاف اس سلسلے میں معاملہ درج کیا تھا۔ یہ گھوٹالہ1999اور 2000کے دوران3002جے بی ٹی ٹیچروں کی تقرری کے دوران کیا گیا تھا۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ٹیچروں کی دوسری فہرست یہاں ہریانہ بھون میں 18اضلاع کی ضلعی سطح کی کمیٹیوں کے صدر اور اراکین کی میٹنگ بلا کر تقرری کے مناسب طریقہ کار کے بغیر تیار کردی گئی تھی۔

سی بی آئی نے الزام لگایا تھا کہ مسٹر چوٹالہ اور ان کے بیٹے نے فرضی دستاویزوں کی بنیاد پر 3002اساتذہ کی تقرریاں کی تھیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 25نومبر2003کو سی بی آئی کو اس معاملے کی جانچ کا حکم دیا تھا۔ چوٹالہ اور دیگر54کو اس معاملے میں قصور وار ٹھہرائے جانے کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بھو پیندر سنگھ ہڈا نے کہا ، قانون اپنا کام کر رہا ہے۔قانون کی خلاف ورزی کا نتیجہ اسی طرح سامنے آتا ہے۔ اوم پرکاش چوٹالہ کے چھوٹے بیٹے ابھے چوٹالہ نے اس بات سے انکار کیا کہ ان کے بھائی اور والد نے ریاست میں ٹیچروں کی بھرتی میں کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں بدعنوانی سے متعلق کچھ بھی نہیں ہے اور اس معاملے میں پیسے کا کوئی لین دین بھی نہیں ہوا۔
ماہر تعلیم و نفسیات کہتے ہیں۔

Students
Students

تعلیم کا تعلق ماں باپ اور اساتذہ سے ہے ۔ اس لحاظ سے بچوں کی نفسیات کو ہر دو سطحوں پر سمجھنا لازمی ہے۔اگر اس سے روگردانی برتی گئی تواس کے منفی نتائج بھی لازماً برداشت کرنے ہوں گے۔سگمنڈ فرائڈ کے لائق ترین شاگرد الفریڈ ریڈلر نے واضح کیا تھا کہ ہر بچے کی زندگی کے پہلے پانچ سال اس کی آیندہ زندگی کو بڑی حد تک متاثر کرتے ہیں۔ نفسیات اطفال کے جدید ماہرین بچے کی پیدایش سے بارہ سال کی عمر تک ذہن و کردار کے حوالے سے مطالعہ کرتے اور مشورے دیتے ہیں (طلبا کو مشورے دینے کے لیے ابتدائی تعلیمی مراکزChild Guidance Clinics کا قیام ترقی یافتہ ممالک میں انتہائی کام یاب تجربہ ثابت ہوا تھا) ان ماہرین کے نزدیک پانچ سے سات سال کے درمیان بچہ کتابوں کے بجائے عملی چیزوں سے زیادہ سیکھتا ہے۔

وہ اپنی ٹیچر کی نقالی عمدگی سے کرتا ہے۔ اب ٹیچر اس کو لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری یاد کرائے یا پھر ، بابا بلیک شیپ اور ہمپٹی ڈمٹی، کا رٹّا لگوائے، دونوں کے لیے بچہ بہترین نقال ثابت ہوتا ہے۔اس حیثیت سے استاد کی خدمات انتہائی اہم ہوتی ہیں ۔اسی لیے کہا جاتا ہے کہ استاد اچھا ہو تو کمزور طالب علم کو بھی اس طرح پڑھا سکتا ہے کہ اس سے اس کا معیار تعلیم بلند ہو جائے برخلاف اس کے استاد اچھا نہ ہو تو وہ اعلیٰ درجے کے نصاب کو بھی معمولی بناسکتا ہے۔

آج ہمارے ملک میں نہ صرف معیار تعلیم خراب ہو ر ہا ہے بلکہ وہ اساتذہ جو ملک کا مستقبل بنانے اور سنوارنے والے تھے ان کی کارکردگی کا گراف بھی نیچے ہوتا جا رہا ہے۔اور یہ دونوں متذکرہ واقعات اسی جانب توجہ دلا رہے ہیں۔ایک جانب مستقبل کے اساتذہ کی صلاحیتیں مشکوک ہیں تو وہیں دوسری جانب ریاستی اور مرکزی ریاستوں کی غیر اخلاقی، غیر ذمہ دارانہ اور کرپٹ شبیہ سامنے آتی ہے۔اور یہ دونوں ہی واقعات ہمارے لیے لمحہ ٔ فکریہ ہیں۔

ان حلات میں ویسے تو ہر استاد کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داریاںبحسن و خوبی انجام دے اور اس کے لیے اپنے آپ کو اَپ ٹو ڈیٹ رکھے۔طلبہ سے محبت و شفت کار ویہ اپنائیںاور ان کی ہمہ جہت تربیت و ترقی کی کوشش کریں۔لیکن بحیثیت مسلمان اس حصول علم و ترقی کے لیے ہر طالب علم اور استاد کو یہ بھی چاہیے کہ وہ مالک برحق علیم و بصیر اللہ رب العزت سے یہ دعا بھی کرتا رہے۔اے میرے رب میرے سینے کو کھول دے اور میرے کام کو (جس کا بیڑا اٹھا رہا ہوں)آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے ۔

اور ساتھ ہی ساتھ اس فہم و ادراک کے ساتھ اگر یہ عقیدہ بھی مضبوط تر کہ حواس، عقل و شعور ، فکر و تخیل، تجربات و مشاہدات کے ساتھ خالق انسان نے اس کی رہنمائی کے لیے وحی کا ذریعہ بھی پسند کیا ہے۔وحی کا سلسلہ گرچہ خاتم النبیین پر مکمل ہوا، اور
اللہ تعالیٰ نے اپنی ہدایت کو مکمل کرتے ہوئے قرآن کی حفاظت کی خودذمہ داری اٹھالی۔اس لحاظ سے وحی میں علم و ذریعہ علم کے اعتبار سے کوئی نقص یا خامی نہیں ہے۔

پھر ساتھ ہی یہ بات کہ سارے ذرائع علم اللہ ہی کی عطا ہیں۔بس شرط واحد یہ ہے کہ حواس کا استعمال علم و حی سے حاصل کردہ شعور کی روشنی میں کیا جائے۔ان روشنیوں میں جب مزید گہرائی و بصیرت پیدا کرنے کی سعی و جہد کی جائے گی تومقاصد کے حصول میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔صحیح خطوط پر تعلیم و تربیت کے مراحل طے ہوں گے۔روشن دماغ خودیٔ ذات کے لیے بھی اور دیگر افراد کے لیے خیر ثابت ہوں گے۔محنت و جستجو کے مراحل سے گزرا جائے گا۔اور نہ صرف استاد و طلبہ مطلوبہ معیار پر پورے اتریں گے بلکہ ایک خوشگوار معاشرہ بھی وقوع پذیر ہوگا۔

 

M Asif Iqbal
M Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
(١٨جنوری ٢٠١٣ئ ، نئی دہلی)
maiqbaldelhi@gmail.com

 

 

Share this:
Tags:
scandal وزیر تعلیم
Kamran Faisal
Previous Post کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا
Next Post جینگو ان چینڈ نے شمالی امریکا میں بزنس کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
Django Movie

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close