
پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان نے تجویز دی ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ براہ راست عوام سے ہونی چاہیئے۔
لاہور میں کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے کئیر ٹیکر، چیئر ٹیکر ہوتے تھے، بیسویں ترمیم نے ان کا راستہ بند کر دیا۔
