بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف راجہ جہانگیر حسین گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد برگیڈ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں وزیر مال چوہدری علی شان سونی ،مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی راجہ رزاق خان ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان ،ممتاز قانون دان راجہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،MSڈاکٹر اقبال حسین چوہدری ،پرنسپل (ر) پروفیسر رشید احمد قاسمی ،زونل ہیڈ اسٹیٹ لائف محمد یوسف فاروقی ،سیکٹر ہیڈ شوکت بھٹی ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،سابق امیدوار اسمبلی راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ ،مسلم کانفرنس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ ،حاجی محمد عبداللہ ،صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،ڈاکٹر شہزاد غضنفر ،ڈاکٹر تصور حسین چیمہ ،ڈاکٹر مقبول ،راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،راجہ سہیل شمیم ایڈووکیٹ ،شیخ محمد صادق،رینج آفیسر راجہ منیر احمد ،فاریسٹر فاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر راجہ ناصر مقصود ،ایکسین برقیات محمد افضل ضیائی ،پرنسپل دی لرنرزعتیق الرحمن ،راجہ خاور الصمد ،راجہ غلام ربانی ،چوہدری محمو دسبحانی ،مرزامحمد شبیر سب انسپکٹر،ناصر شریف بٹ ،ٹھیکیدار محمد شبیر چوہدری ،محمد علی اختر ،راجہ شمیم ارشد، راجہ ہمایوں بشیر سمیت اسٹیٹ لائف کے افسران و ملازمین ،تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،سول سوسائٹی اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
