Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاخِ نازک پہ آشیانہ

December 19, 2012 0 1 min read
Election Pakistan
Election Pakistan
Election Pakistan

کہتے ہیں کہ الیکشن اور انتخابات کے زمانے میں دوست دشمن کو پہچاننا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے، پتا ہی نہیں چل پاتا کہ کون کس خیمے اور کس پارٹی کا ہے، کل تک جو حزبِ مخالف میں ہوتا ہے آج وہ دوسرے محاذ میں دکھائی دیتا ہے۔

آج جو اُس پارٹی کے گیت گا رہے ہیں کل دوسری کے کھا کر گائے گا۔یہ تمام مشاہدات سیاسی لیڈروں پر ہی منحصر نہیں ہے بلکہ ایسے لوگ بھی اس کی زد میں آجاتے ہیں جو عوام میں انتہائی مقبول اور بھروسے مند ہوتے ہیں۔ اس تنازعے سے ہٹ کر دیکھا جائے تو پاکستان میں اب بھی کئی پارٹیاں ایسی ہیں جس کے ممبر ٹَس سے مَس نہیں ہوتے شروع دن سے ہی اپنی پارٹی کے خیر خواہ رہے ہیں جو سیاست کے لئے بہت ہی نیگ شگون ہے۔ مگر یہ تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ بڑی مچھلیاں تو ایسی ہیں کہ دریا کا پانی خشک ہونے لگا تو سمندر میں غوطے لگانے چل پڑتے ہیں اور کبھی کبھی تو سمندر کو چھوڑ کر جھیلوں کے سفر سے بھی باز نہیں آتے۔
تمہاری تہذیب اپنے ہاتھوں سے آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، نا پائیدار ہوگا
یہ الفاظ ادا کرتے وقت مجھے بھی دِقّت کا سامنا ہو رہا ہے مگر ہمارے مہذب معاشرے میں یہ کھیل تو بالکل عام فہم ہے اگر اسی کو جمہوریت کہتے ہیں تو ایسی جمہوریت سے ہم ترقی تو نہیں کر سکتے کیونکہ تبدیلی دل سے ہوتی ہے مفاد پرستی سے نہیں ، ادھر بات نہیں بنی تو دوسرے کروٹ ہو گئے ، بڑا آسان سا راستہ ڈھونڈھ نکالا ہے ہمارے رہبروں نے۔ ایسی صورت میں ہمارے عوام کے آنکھوں سے آنسو رواں نہیں ہونگے تو اور کیا ہوگا اور حد تو یہ ہے کہ یہاں کوئی آنسو پوچھنے والا بھی نہیں بیچاری عوام خود ہی اپنی انگلیوں سے آنسو پونچھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہماری سیاست بس اسی ڈگر پر چل رہی ہے اور نہ جانے کب تک یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔

ہم سب بھی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں۔ پورے ملک میں ہر جگہ احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری و ساری ہے، املاک کو نقصان پہنچایا جاتا ہے، جس سے ہمارے یہاں کے حالات ابتر ہو گئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں جمہوریت کا راگ الاپنے والی مغربی دنیا بھی آج ہم پر ہنس رہی ہے۔ بدعنوانی کے ذریعے جو عناصر مستفیض ہو رہے ہیں وہ تو کبھی نہیں چاہیں گے کہ حالات درست سمت میں جائے بلکہ ان کا خاصہ ہی یہ رہا ہے کہ عوام انہی تمام مسئلوں میں گِھرے رہیں اور ہم اپنا کام خاموشی سے چلاتے رہیں۔ تو کہنا یہ ہے کہ ایسی صورتحال کو بھی سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ ہمارے یہاں جانشینی کی سیاست عروج پر ہے ۔ ملک کی تقریباً بڑی پارٹیوں میں جانشینی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اور آئندہ الیکشن میں یہ سلسلہ عروج پر ہوگا۔ عوام کا حال تو آپ سب کے سامنے ہی ہے ، آج کل براہِ راست میڈیا پر آپ دیکھتے ہیں کہ چاہے پارٹی ورکر ہو یا عوام پارٹی کی دعوت میں کس طرح گتھم گتھا ہوتے ہیں۔ایسا کیوں ہوتا ہے یہ سوچنے کیلئے کسی کے پاس وقت نہیں ، جبکہ ان کاروائیوں سے اچھی طرح علم ہوتا ہے کہ غربت کی شرح کہاں جا رہی ہے۔اور غریب کس قدر پریشان حال ہیں۔

جمہوریت میں عام جن لوگوں کو منتخب کرکے اسمبلیوں میں اپنی بھلائی کیلئے بھیجتے ہیں وہ وہاں پہنچ کر عوام سے ہی دھوکہ دہی کرتے نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے جمہوریت دھیرے دھیرے کمزور ہوتی جاتی ہے۔ آزاد عدلیہ ہمارے ملک میں کام کر رہی ہے تو انہیں اس بات پر از خود نوٹس لینا چاہیئے تاکہ عوامی نمائندے جن کو عوام نے ووٹ ظاہر ہے کہ اُس وقت کی پارٹی کی اہمیت کے پیشِ نظردیا تھا تو انہوں نے اپنا مفاد دیکھتے ہوئے پٹری سے کیسے اُتر گئے۔ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے مگر ہمارے یہاں یہ رواج رہا ہے کہ جب تک مسئلہ بامِ عروج پر نہ پہنچ جائے اس مسئلے کی طرف کوئی سنجیدگی سے آتا ہی نہیں ہے۔ہمارے ملک کی اابادی کا نصف سے زیادہ حصہ غربت و مفلسی میں گزر بسر کر رہا ہے مختلف قدرتی آفات، گرانی اور وسائل کی کمی کے باعث کئی صوبوں میں تو صورتحال اس قدر تشویشناک ہے کہ لگ بُھک مَری سے دم توڑتے نظر آتے ہیں۔ لہٰذا آج ضرورت اس امر کی ہے کہ کہ قوم کو جو معاشی وسائل فراہم ہیں ان کا پورا ذمہ داری اور بہتر ڈھنگ سے استعمال کیا جائے تاکہ عوام کے دکھ درد میں ہی کمی نہ آئے ان کی اقتصادی حالت بھی بہتر ہو سکے اس سلسلے کا ایک اہم قدم یہ ہوگا کہ کیا عوام اور کیا حکومت سب اپنی فضول خرچی پر قابو پائیں، اپنے غیر ضروری مصارف کو محدود کریں ۔ مہیا وسائل کو زیادہ سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں پر صَرف کیا جائے ورنہ وہی ہوگا جو آج تک ہوتا رہا ہے کہ آزادی کے بعد کی چھ دہائیوں میں ہوتا رہا ہے۔ واصف فاروقی صاحب کا یہ شعر ان تمام مسائل کی ترجمانی کرتا ہوااور حل کیلئے سخت مزاجی بھی لیئے ہوئے ہیں۔
راہِ حق میں آیئے ایثار کرنا سیکھئے
ظلم پر صبر و رضا کا وار کرنا سیکھئے
خود بخود ظلم و تشدد سر نِگوں ہو جائے گا
ابنِ حیدر کی طرح انکار کرنا سیکھئے
فراخ دل جمہوریت کو اس طرح کام کرنا چاہیئے کہ جس سے عوام الناس خوش ہوں، صرف کاغذی بازار لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کیونکہ ہمارے یہاں رواج چل نکلا ہے کہ غوطے لگاتے رہو اور عوام کو ہر پانچ برس بعد یاد کرنے کا جب وقت آئے تو انہیں چند ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے بہلا لیا جائے ، اور بس ! یہی ہمارے یہاں زوروں پر ہے جس کی وجہ سے ہمارا پیارا وطن دوسرے ملکوں کی ترقی کی نسبت خاصہ پیچھے ہے۔

 Pakistan
Pakistan

ہمارے یہاں وہ سب کچھ ہو رہا ہے جو کسی بھی معاشرہ کو کھوکھلا کرکے رکھ دیتا ہے اس لئے ضرورت اس بات کی بھی ہے کہ موجودہ حکومت ہو یا نئی آنے والی حکومت (ماضی کی حکومتوں کا ذکر یہاں پر بیکار ہے) سماج کی اصلاح کے لئے مہم چلائے وہیں اپنے بے جا مصارف پر بھی قابو پائے تاکہ حرص و ہوس کی اس دوڑ پر کسی حد تک روکا جا سکے اور نئی آنے والی حکومت جو بھی ہو وہ اپنی اولین ترجیح میں یہ اِدھر سے اُدھر کی سیاسی آمد و رفت پر کڑا پہرہ لگائے اور اس کے لئے ٹھوس اور واضح پالیسی مرتب کرے تاکہ دنیا بھر میں ہماری واہ واہ ہو سکے۔ اور یہ اسی صورت ممکن ہو سکے گا کہ سادگی اور معیارِ زندگی میں مساوات کو ملحوظ رکھا جائے، ہر سطح پر نمو د و نمائش اور لالچ کا سلسلے کو اپنی گرفت میں لے لیا جائے۔ رئیسانہ طرزِ زندگی کو خیر باد کہتے ہوئے سادہ زندگی اپنائی جائے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
pakistan protest Society احتجاج الیکشن معاشرہ
Handball Champion Trophy
Previous Post ہینڈ بال چیلنج ٹرافی میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
Next Post پاک بھارت کرکٹ سیریز : شائقین کو ویزوں کے حصول میں مشکلات
Pak India Cricket Series

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close