Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شادی خانہ آبادی

September 4, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

ایک مرد کیلئے دنیا کی سب سے چھوٹی ہتھکڑی شادی کی انگوٹھی ہے۔ اسے پہنتے ہی وہ ایک ایسی جیل میں قید ہو جاتا ہے جسے عرفِ عام میں شادی کہا جاتا ہے اور پھر اُس کی بقیہ زندگی اسی قید خانے کی نذر ہو جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا قید خانہ ہے جس میں کنوارہ قید ہونے کا خواہشمند رہتا ہے جبکہ شادی شدہ اس سے چھٹکارا چاہتا ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ کنوارہ سوچتا ہے شادی شدہ خوش قسمت ہے جبکہ شادی شدہ سوچتا ہے کنوارہ خوش قسمت ہے۔ اصل میں بات صرف اتنی ہے کہ شادی شدہ ایسا دن میں جبکہ کنوارہ رات میں سوچتا ہے۔

کتنی دلچسپ بات ہے کہ لطیفوں کی دنیا میں سب سے زیادہ لطیفے میاں بیوی سے ہی منسوب ہیں۔ شادی کے بیس سال بعد جب آدھی رات کو بیوی کی آنکھ کھلی تو میاں کو بستر سے غائب پایا۔ وہ کچن میں گئی جہاں میاں چائے کا کپ پکڑے روئے جا رہا تھا۔ بیگم نے پہلے اُس کے آنسو پونچھے اور پھر چائے سے گھونٹ بھر کر بولی” میاں خیریت تو ہے؟” وہ روتے ہوئے بولا ”بیگم تمہیں یاد ہے کہ جب بیس سال قبل ہم کالج میں اکٹھے پڑھتے تھے اور ایک دن تمہارے تھانیدار باپ نے ہمیں اکٹھے دیکھ کر مجھے دھمکی دی تھی کہ یا تو میری بیٹی سے شادی کرو یا پھر بیس سال کیلئے جیل جانے کو تیار ہو جائو۔” بیوی نے ہاں میں جواب دیا جس پر خاوند بولا ”اگر میں تمہارے باپ کی بات مان لیتا تو اب تک جیل سے رہا بھی ہو چکا ہوتا۔”

شائد آپ یقین نہ کریں مگر یہ حقیقت ہے کہ میکسیکو میں ایک خاتون کو اُس وقت پکڑ لیا گیا جب وہ اپنے شوہر کو ایک سوٹ کیس میں چھپا کر جیل سے فرار کروا رہی تھی۔ یہ عورت جیل میں قید اپنے شوہر سے ملاقات کیلئے گئی تھی اور ضرورت کی اشیاء بتا کر سوٹ کیس اندر لے جانے میں کامیاب ہو گئی پھر اپنے شوہر کو سوٹ کیس میں ڈالا اور چلتی بنی۔ شوہر کو جیل کے باہر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا احسان مند ہونا چاہئے کہ انہوں نے خاتون کو فوری پکڑ لیا ورنہ وہ ایک جیل سے رہائی کے بعد دوسری جیل میں سزا کاٹ رہا ہوتا۔ سیانے کہتے ہیں دور کے ڈھول بجتے ہر کسی کو سہانے لگتے ہیں مگر جب یہ ڈھول اپنے گلے میں پڑ جائے پھر پتہ لگتا ہے۔

میاں بیوی کی لڑائی ایک روایتی عنصر ہے۔ شوہر بیویوں سے پٹتے ہیں، پٹتے ہوں گے مگر کیوں؟ ایک شوہر اپنی بیوی کے ہاتھوں حقوق چھِن جانے پر احتجاج کر رہا تھا۔ یقینا ہر انسان کو اپنے غضب شدہ حقوق حاصل کرنے کیلئے احتجاج کا حق حاصل ہے مگر شوہروں کو گھر میں یہ حق حاصل نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ وہ بیگمات کی نظروں سے اوجھل ہو کر احتجاج کرتے ہیں۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ بیوی سے اتنے ہی تنگ ہیں تو پھر شادی کیوں کی تھی؟ جس پر اُس نے معصومیت سے جواب دیا کہ شادی کے بغیر بندہ شوہر جو نہیں کہلا سکتا۔

Husband and wife
Husband and wife

ایک مرد شادی کے بعد شوہر، خاوند یا زیادہ سے زیادہ میاں بن جاتا ہے جبکہ شادی سے پہلے صرف لڑکی کہلانے والی بعد میں بیوی، بیگم، منکوحہ، قبیلہ، اہلیہ، رفیقہ حیات، بیاہتا، خاتون، خانم، جورو اور شریکِ حیات جیسے کئی مترادفات اپنے نام کر لیتی ہے۔ ایک مظلوم شوہر سے جب پوچھا گیا کہ خاتونِ اَوّل کے ان تمام ناموں میں کیا فرق پایا جاتا ہے تو جواب ملا کوئی فرق نہیں ہوتا بس یہ ایک ہی دشمن کے کئی نام ہیں۔ اسکے باوجود شوہروں کی اکثریت ایک سے زائد شادیوں کی خواہشمند رہتی ہے حالانکہ وہ یہ سمجھتے بھی ہیں کہ ایک بیوی کو خوش رکھنا ناممکن جبکہ دو کو ناممکنات میں سے ہے البتہ ایسے شوہردو بیویاں ہونے کا صرف ایک ہی فائدہ بیان کرتے ہیں کہ بیوی ایک ہو تو خاوند کے ساتھ لڑتی ہے اور اگر دو ہوں تو خاوند کیلئے لڑتی ہیں۔

شاید اسی وجہ سے پہلی شادی کے بعد شوہر حضرات دوسری شادی کے شوقین بن جاتے ہیں۔ بہت کم لوگوں کو ایک سے زائد شادیوں کے مواقع ملتے ہیں ورنہ شادی زندگی میں ایک ہی بار ہوتی ہے لیکن اس کے بعد دلہن کی طرف سے ایسے فرمائشی پروگرام شروع ہو جاتے ہیں کہ دولہا بے چارہ قربانی کا بکرا بن جاتا ہے۔ ایک عورت اپنی سہیلی سے کہنے لگی ”میرے میاں شادی کے بعد بھاگ بھاگ کر میری ہر خواہش پوری کرتے تھے۔” سہیلی جو خود بھی شادی شدہ تھی فوراً بولی ”اور یقینا اب فرمائش سنتے ہی بھاگ جاتے ہوں گے۔”

شادی سے پہلے مرد ”بے غم” ہوتا ہے جبکہ شادی کے بعد بیوی ”بے غم” ہو جاتی ہے کیونکہ پھر ہر طرح کی ذمہ داری کا غم شوہر پر عائد ہو جاتا ہے اور بیگم ہمیشہ کیلئے بے غم ہو جاتی ہے۔ شوہر ذمہ داری سے نہیں گھبراتا بلکہ بیگم کے ”بے غم” ہو جانے پر پریشان رہتا ہے۔ ایک بیوی اپنا فرماں برداری کا رحجان اپنے خاوند کو فرماں بردار بنانے میں لگا دیتی ہے اور اکثر کامیاب ٹھہرتی ہے جبکہ بعض اوقات شوہر حضرات بھی ایسے نسخے استعمال کرتے ہیں کہ بیویاں فرماں برداری کا اعلیٰ نمونہ بن جاتی ہیں۔ ایک شوہر نے بیوی کو کار کی چابی دیتے ہوئے بڑے پیار سے کہا ”ڈارلنگ !اگر راستے میں تم نے کوئی ایکسیڈنٹ کیا تو نیوز پیپر تمہاری عمر ضرور لکھے گا۔

”مردوں کے پاس اور بھی بہت سارے غم ہوتے ہیں جبکہ بیغمات کا بیشتر وقت اسی پر صرف ہوتا ہے کہ شوہر پر اگلا وار کون سا کیا جائے۔ بیگم جیسے ہی شاپنگ کرکے واپس آئی تو فرماں بردار شوہر اُس کے ہاتھ سے سامان لیتے ہوئے خوشی سے بولا ”تم ضرور اس تھیلے میں میرے کھانے کیلئے کچھ لائی ہوگی۔” جس پر جھٹ سے بیوی بولی ”بالکل ٹھیک کہا، اس میں میرے نئے سینڈل ہیں اور جو تھوڑی بہت رقم باقی بچ گئی تھی اُس کا بیلنا خرید لائی ہوں۔” ویسے آ ج کل ایسی فرماں بردار بے غمیں کہاں ملتی ہیں؟

کہا جاتا ہے کہ ایک عورت اُس وقت فرماں بردار بن جاتی ہے جب اس کا شوہر اُسے شاپنگ یا گھر سے باہر کھانے کا لالچ دے یا پھر وہ جب چاہے اس میں کیا مشکل ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا بھر میں سب سے قریبی رشتہ سمجھا جاتا ہے اور عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کی بات کسی اور کی نسبت زیادہ بہتر انداز میں سمجھ لیتے ہیں۔ یقینا آپ کی بھی یہی رائے ہوگی، مگر ایک حالیہ سائنسی تحقیق اس نظریئے کی نفی کرتے ہوئے کہتی ہے کہ دو اجنبی ایک دوسرے کی بات سمجھ سکتے ہیں۔

مگر میاں بیوی یا شریکِ زندگی کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ رہنے والے جوڑے نہیں۔ ایک صاحب وکیل کے پاس پہنچے اور بولے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کیونکہ اُس نے سال بھر سے میرے ساتھ کوئی بات تک نہیں کی۔ وکیل نے کہا میں فیس کی خاطر آپ کا کیس لے سکتا ہوں مگر میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ غور کریں کیونکہ ایسی بیویاں صرف قسمت والوں کو ہی ملتی ہیں۔ قارئین کرام! یہ ایک مزاحیہ کالم ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہٰذا اسے ہرگز سیریس مت لیں ورنہ کسی بھی سائیڈ ایفیکٹ کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

تحریر نجیم شاہ

Share this:
Tags:
jail marriage Ring انگوٹھی جیل شادی
Senate meeting
Previous Post پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ن لیگ کا سینیٹ سے واک آؤٹ
Next Post بھارت : کوئلہ اسکینڈل میں ملوث حکام ، کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج
Indian coal mines

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close