
سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے کہا ہے شاہد خان آفریدی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے پہلے پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ سے معافی مانگیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ مقرر کرنا چاہیے اور واٹمور بہترین انتخاب ثابت ہو سکتے ہیں۔
