گجرات (جی پی آئی) صدرنیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی حکومت پاکستان ڈاکٹر محمود الحق عباسی نے شاہد ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور خواجگان روڈ گجرات کا افتتاح کیا ، افتتاحی تقریب میں ممبران نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی اور ممتا ز شخصیات نے شرکت کی ، جن میں عرفان ولی ، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عامر رامے ، ڈاکٹر وکیل چوہدری ، ڈاکٹر سید طاہر عباس، ڈاکٹر توقیر ، ڈاکٹر بشیر کھوکھر ، ڈاکٹر انجم نور دین ، ڈاکٹر لیاقت مہر ، ڈاکٹر ارشد سلیم ماس ، سجاد چوہان ، رانا مشرف ناز و دیگر شامل تھے ، مہمانوں کا استقبال ،ڈاکٹرثوبان شاہد نے کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
