گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید کی گجرات آمد کے سلسلہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ، سروس موڑ پر آج 7فروری بروز منگل کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے عہدیداران ، ISFاور یوتھ کے عہدیداران و کارکنان ضلعی صدر میجر خلیل الرحمن ، تنویر گل ، آصف سلیمی ، چوہدری عثمان منظور دھدرا ، اجمل علی خاور ، نوازش علی شیخ ، فیضان خالد بٹ ، مہر ندیم عباس ، بلال گورسی ، سیف اللہ سیال کارکنوں کے ہمراہ استقبال کریں گے اور عثمان پلازہ پہنچنے پر جوڑا برادران استقبال کریں گے ، بعد ازاں شاہ محمود قریشی احسن رشید اختر جوڑا ہائوس نزد سرینہ میرج ہال 2بجے پہنچیں گے ، جہاں پر جوڑا خاندان کے سرکردہ افراد اور گجرات کی ممتاز شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گئیں ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب میاںافضل حیات ،میاں ارشد حیات حسین جہانیاں گردیزی بھی ہمراہ ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
