ملکہ: شا ہد مسیح نے عیسا ئی مذہب سے تا ئب ہو کر اسلا م قبول کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق مسجد گلشن توحید ملکہ کے افتتا ح کے موقع پر قاری عطاء الرحمن گجرات کے بیان سے متاثر ہو کر شاہد مسیح نے اسلام قبول کر لیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد اس کا نام محمد بلال رکھ دیا گیا۔جلسہ میں شریک تمام لوگوں نے اُسے اسلام قبول کرنے پر مبا ر ک باد دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
