لالہ موسیٰ : شباب ملی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر شباب ملی ضلع گجرات راجہ نوید احمد عبداللہ 16مارچ 2012ء بروز جمعتہ المبارک صبح 10بجے اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ گجرات منعقد ہو گا اجلاس میں 23مارچ کو یوم پاکستان ریلی جس کا سلوگن محبت پاکستان ہو گا ، کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا شباب ملی کے تمام ذمہ داروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی حاضری کو بروقت یقینی بنائیں ، اجلاس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کا اسلامک سنٹر گجرات میں بھرپور استقبال کیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
