گجرات (جی پی آئی) شب بارات کے مبارک موقع پر آج 5جولائی 2012ء بروز جمعرات بعد از نماز عشاء جامع مسجد رحمیہ محلہ ٹاہلی پورہ گجرات میں ایک عظیم الشان محفل پاک منعقد ہو گی ، جس میں ممتاز مذہبی سکالر حضرت علامہ قاری مقبول احمد خصوصی خطاب فرمائیں گے ، محفل پاک میں نعتیہ بزموں کے عہدیداران کے علاوہ معززین علاقہ بھر پور شرکت کرینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
