
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اسمبلیوں سے استعفی دینے کا اچھا موقع ہے۔
سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم گیلانی مخدوم نہیں ہیں۔
