
کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ ٹاپ پینسٹھ ہزار میں لیا جا رہا ہے۔
