گوجرانوالہ: شعبہ تعلقات عامہ جماعت الدعوة گوجرانوالہ کے ناظم محترم بھائی کلیم اللہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔(ان للہ وانا الیہ راجعون) انکی نماز جنازہ انکے آبائی گائوں ٹھٹھہ پانجتھہ نزد موڑ ایمن آبادمیں ادا کی گئی’ مرحوم کی نماز جنازہ جماعت الدعوة کے مرکزی راہنماحافظ عبدالرحمن مکی نے پڑھائی۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم نے پسماندگان میں 3بیٹیاں اور 1بیٹا چھوڑا ‘نماز جنازہ میں تمام جماعتوں کے سیاسی’مذہبی’وکلائ’اورصحافی حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘آخر میںمرحوم کیلئے بلند درجات کی دعا کی گئی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
