بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر سٹوڈنٹس فریڈم موومنٹ کے سابق صدر شفاعت علی کیانی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز موئل چھمب میں ہوئی دعوت ولیمہ میں کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی نائب صدر محمد شفیق کیانی ،فریڈم موومنٹ کے مرکزی راہنما ستا ء القمر ،کشمیر فریڈم موومنٹ بھمبر کے سٹی صد ر مشتاق احمد کاشر ،عبدالرشید مجددی ۔قاضی عبدالرؤف شہزاد ،ملک شوکت حسین ،غفور احمد ،مشتاق چوہان سمیت عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
