شمالی وزیرستان کے علاقے اسپلگہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھہ افراد ہلاک دو زخمی ہو گئے۔ حملہ مکان پر کیا گیا۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔

Start typing to search...