Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 11, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شمسی ایئر بیس آ ہاتھی مجھے مار

December 30, 2011 0 1 min read
Air Base
Air Base
Air Base

سانپ یا سنپولیے کو گھر میں رکھ کر اسے دودھ پلا پلا کرتگڑا کریں گے تو وہ لازماّ تمھیں حتیٰ کہ تمھارے ننھے بحپوں تک کو بھی ڈنگ مارے گا۔ سفید انگریزوں پر مبنی یہودی امریکی سامراج کو ننگِ دین و ننگِ وطن بزدل سازندے سابق آمر مشرف نے شمسی ایر بیس حوالے کی تھی جہاں سے وہ مسلمانوں پر کیٔ سالوں سے ڈرون حملے کرتا رہا اور صرف ہمارے پیارے ملک کے اندر ہزاروں مسلمانوں کو شہید کر کے ہمارے ہی شمشیر زن و دلیر جنگجووں کو مغربی بارڈر پر ہمارے ہی خلاف مورچہ زَن کر ڈالا۔٩١١ میں کسی مسلمان کا ہاتھ تھا یا نہ یہ راز ابھی تک معلوم نہ ہو سکا ہے۔وہ جو ہزاروں یہودی وہاں ملازمت کرتے تھے ان میں سے تو ایک بھی اس روزاس عمارت میں موجود نہ تھا۔(غالباََ سبھی نے چھٹی لے لی تھی)۔ اس طرح سے تو اس واقعے کے ذمہ داران کا” کُھرا” کس طرف جاتا ہے ساری دنیا سمجھتی ہے اس کے باوجود دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاََ افغانستان و عراق پر بمباری کر ڈالی گیٔ اور دیگر مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا ڈالی گیٔ۔مگر ہر حال میں سرخ وسفید سامراج ڈھیریوں میں بٹ کر رہے گا اور سرمایہ پرست امریکا کو ٹکٹر ے ٹکٹرے ہونا ہے کہ اسلام دشمن ظالمانہ سودی سرمایہ دارانہ نظام کو زمین بوس ہو کر فنا ہی ہونا ہے۔
شمسی ایر بیس بلوچستان میں کو ئٹہ سے ٢٠٠ کلو میٹر جنوب میں ہے جسے فرمانروا ابوظہبی شیخ زائدالنیہان کو ١٩٩٠ میں دیا گیا تھا۔یہ متحدہ ہندوستان کے حکمران مسلمان رنگیلے بادشاہوں اور مغل شا ہزادوں کے رنگ میں رنگے ہوے آج کے عربی شہنشاہوںکو اس لیے دی گیٔ تھی تا کہ وہ شکار کر کے اپنی عیاشیوں کا سامان کر سکیں۔مگر وہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح اسے سفید بدمست ہاتھی کو دے بیٹھے اور پاکستان کا اسلام دشمن بھگوڑا آمر جرنل اپنی بانسری بجاتا رہا اور مال بٹور بٹور کراپنے بیرونی آقاؤںکے بنکوں میں جمع کرواتا رہا تاکہ بقیہ ماندہ غلیظ زندگی کے دیہاڑے رنگیلے مغل بادشاہوں کی طرح سرتان اور ٹھمک ٹھیلوں کے ساے میں گزار سکے۔قرآن کہتا ہے کے یہ یہودونصاری آپ کے دوست نہیں ہو سکتے مگر ہمارے نا اہل حکمرانوںفوجی ڈکٹیٹر مشرف اور اسے ١٠٠ سال تک وردی میں رکھنے کے نعرے لگانے والے ق لیگی حواریوں نے پہلے اور اب نام نہاد جمہوری چمپئینوں نے جان بوجھ کر انھیں اپنے پاک استھان(پاکستان)میں جگہ الاٹ کیئے رکھی اور اپنے ہی ہم وطنوں پر بم برسواتے رہے۔ایسی لیڈر شپ کو سمندر برً د ہو جانا چاہئیے تھامگر یہ تو استعفٰی دینے تک سے گریزاں ہیںشمسی ایربیس کو ایر فیلڈ شیخ صاحبان نے بنایا تا کہ وہ جیٹ طیاروں کے زریعے ناپید عقابوں و دیگر پرندوں کا شکار کر سکیں۔اسے مشرف کی منظوری سے یو ایس کی سنٹرل ایجنسی CIA کو ٢٠٠١ میں دیا گیا۔ یونا ئیٹڈ ایرفورس نے اسے ملٹری ایر بیس خفیہ طور پر افغانستان پر بمباری کے لیٔے تیار کر لیا۔چیف منسٹر مگسی حتیٰ کہ کور کمانڈر کو بھی اس جگہ کا دورہ کرنے کی اجازت نہ تھی۔جب اُسے ڈرون حملوں کے آپریشن کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔تو اس بات کے شواہد نہ ہیں کہ UAE کی حکومت نے واقعی واشنگٹن کو ڈرون حملوں کے لیے یہ جگہ دی تھی۔ القاعدہ اور طالبان وغیرہ کے خلاف آپریشن کرنے کی اجازت بہرحال مشرف نے دی تھی۔PPP کی سربراہی میں چلنے والی موجودہ حکومت بشمول  ق لیگ،اے این پی،ایم کیو ایم اور فضل الرحمانی تعاون نے اسے اب تک جاری رکھا ہوا تھا۔
تمام حکمران قوتیں صرف یہ بہانہ کر سکتی ہیں کہ ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا ہے کہ CIA نے جنگجووں کے خلاف جنگ میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا ہمارے ساتھ انٹیلیجنس میں مشورہ نہیں کیا۔کئی بلین روپے شمسی ایربیس پر امریکہ نے خرچ کئیے تھے۔٢٠٠٦ میں ہی GOOGLE EARTH نے وہاں یہ ڈرون طیارے کھڑے دکھا دیئے تھے لیکن ہم ڈالرزدہ لوگ تھے ٹُک ٹُک دیکھتے رہے اور جرات رندانہ نہ دکھا سکے پھر ڈرون کیونکر عام سویلین اور القاعدہ کے افراد میں تفریق کر سکتا ہے اُسے تو صرف بمباری کرنا ہوتی ہے خواہ بچے مریں عورتیں جھلس جائیں یا عام افراد لقمہء اجل بن جایئں۔اب تک اس جنگ میں ٠٠٠،٤٠ سے زائید پاکستانی اور ٥٠٠٠ سے زائید فوجی جان ہار گیئے ہیں۔اس بیس کے قریب امریکیئیوں کا خیال ہے کے ملا عمر چھپا ہوا ہے اور یہ چونکہ ایرانی بارڈر کے مشرق میں ١٠٠ میل دور ہے۔ وہاں سے ایران جسے یہ دشمن نمبر ون خیال کرتے ہیں۔اسکی اور اسکے اردگرد کے علاقوں کی انٹیلیجنس کرنے کی سہولت موجود ہے۔پھر چاغی جو کہ پاکستان کے نیوکلیئرٹیسٹ کی بیس ہے کے بھی قریب ہے اور ہماری تمام ایٹمی نقل و حرکت کی نگرانی یہاں تک کہ گوادر جو کہ بلوچستان کی سرحد کے بھی قریب ہے کی خفیہ نگہداشت کیئے ہوے تھے تاکہ پاکستان اور چایئنہ کی اتہحادی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں اور معلومات حاصل کرتے رہیں اور پاکستانی ساحلوں پر موجود ہماری بری فوج کی تمام تنصیبات پر نظر رکھ سکیں اور امریکی نیوی ایر کرافٹ انسٹالیشن،میزائل فائرنگ ،کروزرز ،سب میزائلز کی موجودگی بڑے پیمانے پر سمندری طاقت رکھ کر ہمارے ملک کی سکیورٹی اور سالمیت کو سخت خطرات موجود تھے پر اب چونکہ اُنھوں  نے ہماری سا  لمیت کو سرحدوں کے اندر موجود چوکی پر حملہ کر کے پاوئں تلے روند ڈالا ہے تو اب سلسلہء شیطانیت بند ہونا چاہیئے تھا۔اسنے ہمارے مطالبہ پر بادل نخواستہ اسے خالی کر دیا ہے مگر بلوچستان اور سندھ کے اندر سے انکی پروازیں ابھی تک گزر رہی ہیں کہ ہم نے انکے بند کرنے کا مطالبہ ابھی تک نہیںکیا ہے۔ہماری مُلک بھر کی دیگر ایرپورٹس انکے استعمال میںہیں۔
حالیہ بون کانفرنس میں خواہ پوری دنیا کے مُمالک ہی کیوں نہ جمع ہو جاتے افغانی مسئلہ کی اے بی سی بھی نہ پڑھ سکتے تھے کہ اصل مسئلہ تو طالبان اور امریکہ کے درمیان ہے۔کوئی خواہ کتنی ہی گارنٹیاں کیوں نہ دیتا رہے جب تک دونو ں اصلی حریفوں یعنی ملا عمر اور امریکہ کے مذاکرات نہ ہوں گے امریکن یہاں سے صحیح سلامت نکلنا بھی چاہیں تو نہیں نکل سکتے۔افغانیوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ تمام سفید چمڑی والے گوروں کو ختم کیا کرتے ہیں اور آخری سفید چمڑی والے کو بطورِگواہ لنگڑالولا کر کے بھجوا دیا کرتے ہیںجو کہ اپنوں کو جا کر بتا سکے کہ ہمارا کیا حشر ہوا ہے ہونا تو وہی ہے جس کی افغانیوں کو عادت پڑی ہوی ہے مگر امریکن ترلے لے رہے ہیں تو شاید پاکستان کی مخلصانہ کوششوں سے وہ اپنے ذ  ہنی طور پر پاگل ہو چکے فوجیوں کو نکال سکیں تو یہ اس صدی کا ایک نادر عجوبہ اور انہونہ واقعہ ہو گا۔اگر سابق فوجی آمر ڈکٹیٹر مشرف اور اسکے حواریوں اور آجکل کے NRO زدہ حکمران ٹولے کے گلے میں پھندا ڈالا جائے گا تو اپوزیشن کے خود ساختہ چمپئین شیر نواز اینڈکمپنی کو حکومتی زہریلی گولی کو آج تک منہ میں رکھے رکھنے ،برداشت کرنے اور نام نہاد جمہوریت کو بچانے کے حیلے بہانے تراشنے پر کیوں نہ سزا دی جائیگی ۔لازماََ ملے گی حُسین حقانی جیسے ناسُوروں کو بھی اُسکے آقائوں سمیت پاک وطن کے پاک جسم سے بذریعہ سر جری علیحدہ کر کے دور پھینک ڈالنا ہو گاکہ CIA کے ہزاروںایجنٹوں کو براہ راست ( بغیر کسی تحقیق و تفتیش) کے خود پاسپورٹ جاری کرڈالے, جو اب پاک استھان میں دندناتے پھر رہے ہیںاور ہر شہر میں کئی کئی ریمنڈڈیوس وارداتوں کے لیے ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں۔حُسین حقانی کا یہ کہنا کہ اُسکے عزیز اور بزرگوں نے پاک فوج میں خدمت کی ہے بالکل ایسے ہی ہے کہ میر جعفر و صادق بھی تو متحدہ ہندوستان میں مسلمان بادشاہوں کی افواج کے ہی کارندے اور مشیر تھے جو منافقت کر کے سامراج کے ایجنٹ بنے اور پھر اُس وقت کے ایسے ہی حُسین حقانیوں نے مسلمانوں کی پیٹھ میںچھُرے گھونپے اور ٹیپو سلطان جیسے جری مسلمان تک کو قتل کروا ڈالا گیا۔میمو گیٹ کی وجہ سے ہر چیز عیاں ہو چکی ہے اب سانپ اور سنپولیوں کو مزید دودھ پلا کر تگڑا کر نے کی بجائے انکا سر کچل ڈالنا چاہیے وگرنہ یہ لوگ مزید ڈنگ مارکر پاکستان کی سا  لمیت پر غلیظ حملوں سے باز نہ رہ سکیں گے باالآخر تو سامراج کے ٹاوٹوں ،ذرداریوں اور حُسین حقانیوں نے سامراجی آقائوںکا ہی مہمان بن کر بھاگ جانا ہے مگر انکا لوٹا ہوا سرمایہ تو انکے بھاگنے سے پہلے وصول کر لیا جانا چاہیے وگرنہ تو سوئٹزر لینڈکے بنکوںمیں گیا ہوا سرمایہ نہ تو آجتک واپس ہوا ہے اور نہ ہی ہو گا ابھی وقت ہے کہ انکا آخری “جانگیا” تک اُتروا لیا جائے تاکہ آئیندہ ایسی حرکات کا کوئی آنیوالا حکمران مرتکب نہ ہو سکے۔
اگر بھٹو کو خانہ نمبر 2 میں رکھ کر قابلِ گردن ذدنی قرار دیا گیا تھا تو آ ج کے حکمران بمعہ مشرف، اسکے اتحادی پاکستانی مسلما نوںاور فوجیوں کے قتل میں براہِ راست ملزم ہیںاور ملکی سا  لمیت کے خلاف سازشوں کے کرتا دھرتا بھی ہیں تو اُنکے قتل کی FIRمیںخانہ نمبر ١  میں رکھ کرکیوں نہیںاُنھیںتختہ دارپر کھینچا جا سکتا ۔عدلیہ بغیر کسی مصلحت کا شکار ہوئے فوراََ فیصلہ دے تا کہ غداری اور قتل و غارت گری کرنے کے مرتکب افرادکے گلوں میںرسے کھینچے جا سکیں(اب اس کے لیے مزید کسی ثبوتوں کی ضرورت نہ ہے) اگر مصلحت کا شکار ہو گئے تو پھر آئندہ ہماری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں!! پہلے مشرقی پاکستان کا سانحہ ہمیں یہی درس دیتا ہے کہ جب اگر تلہ سازش فوج نے پکڑی تھی تواُسی وقت غدار ابنِ غدار مجیب الرحمان کو کیفرِکردار تک پہنچا دینا چاہئیے تھاہماری معمولی غلطی نے ہم سے مُلک کا بڑا حصہ علیحدہ کر ڈالا تھا۔آج اگر ایٹمی طاقتوںپر امریکی کنٹرول کروانے اہم فوجی رہنمائوں کو ہٹانے بلکہ دنیا سے الوداع کروا ڈالنے جیسی دعوتیں دینے والوں کا کڑا احتساب نہ ہو سکا تو گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔ تحریر :  ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
air base america drone pakistan امریکا ڈرون حملے
Supreme Court
Previous Post میمو کیس : سماعت مکمل فیصلہ 3بجے سنایا جائیگا
Next Post عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ چوہدری نثار
Chuhdary Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close