
چین کے شیر شنگھائی کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے کروڑں ڈالر کا نقصان ہواہے۔ شنگھائی کے آگ بجھانے والے ادارے کے مطابق آگ صنتعی زون کے کیمیکل والے خارکانے میں لگی جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے کیمیکل اور دیگر سامان جل گیا۔ تاہم دیگر کیمیکل اور سامان ہٹا کر صنعتی زورن کو بڑے نقصان کو بچالیا گیا۔
حکام کا کہنا تھا کہ آگ لگنی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
