Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکاگو کانفرنس اور پاکستان

May 6, 2012 0 1 min read
Chicago Conference
Chicago Conference
Chicago Conference

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر 1949میں نیٹو وجود میں آئی۔ اس وقت سے آج تک اِنکی چوبیس چوٹی کی کانفرنسیں ہو چکی ہیں۔ آخری چوٹی کی کانفرنس نومبر 2010میںلزبن میں ہوئی تھی اور اب پچیسویں کانفرنس 21-20 مئی کو امریکہ کے شہر شکاگو میں ہونیوالی ہے۔ واشنگٹن سے باہر کسی امریکی شہر میں یہ پہلی نیٹو کانفرنس ہوگی۔ امریکہ سمیت 49 ممالک کے قائدین دس سالوں تک افغانستان کی سنگلاخ پہاڑیوں سے بے سود ٹکریں مارنے کے بعد جب 20 مئی کو شکاگو میں نیٹو کانفرنس کے میز پر بیٹھیں گے توظاہر ہے انکے ذہنوں پر افغانی بھوت ہی سوار ہو گا اور سب سے زیادہ متفکر کانفرنس کی کرسی صدارات پر بیٹھا امریکی صدر اوباما ہو گا جس کی گھبراہٹ کے پسینوں کی وجوہات کچھ یوں ہونگی۔

امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ لڑنے کے باوجود افغان جنگ میں فتح کے دور دور تک نشانات نہیں بلکہ حالات دن بدن گھمبیر ہوتے جارہے ہیں۔ 2004کے سال میں اگر صرف 60 امریکی فوجی افغانستان میں ہلاک ہوئے تو 2005میں131، 2006میں191، 2007میں 232، 2008میں295، 2009میں 521 اور2010میں711 نے بے سود جانیں قربان کیں۔ 2011میں نیٹو کی کل اموات566 تھیںاور اب 2012کے پہلے تین ماہ میں131 اتحادی سپاہی لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس سے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں چونکہ یہ ایک بہت بڑا جانی نقصان ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات بالکل قریب ہیں اور اسی سال میں ہونیوالے ہیں جبکہ امریکی عوام کی بھاری اکثریت افغان جنگ کیخلاف ہے لیکن ہندوستان اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ امریکہ مسلمانوں کی شہ رگ سے انگوٹھا نہ ہٹائے تاکہ پاکستان اور ایران اتنے دبا میں رہیں کہ ان کو کشمیریوں اور فلسطینیوں کی آزادی کی بات بھول جائے۔طالبان کے ساتھ قطر میں ہونیوالے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے چونکہ طالبان کرزئی حکومت کو ماننے کیلئے تیار نہیں اور ساتھ ہی پہلے اپنے قیدیوں کی رہائی کیلئے مطالبہ کررہے ہیں جو امریکی نہیں مان رہے۔

طالبا ن کے افغانستان میں خود کش حملے بھی زوروں پر ہیں۔ 15 اپریل کا خود کش حملہ افغانستان کے سب سے محفوظ شہر کابل میں سفارت خانوں اور اسمبلی کی عمارت پر ہوا۔ امریکہ کیلئے حیرانگی کی بات یہ ہے کہ افغان فوج کے سپاہی بھی امریکہ کیخلاف اس جنگ میں شریک ہیں اور پچھلے تین ماہ میں افغان فوجی 16 نیٹو کے سپاہیوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔

آسٹریلین وزیراعظم کہتی ہیں کہ وہ اگلے سال کے وسط تک اپنے1550 فوجیوں کو لڑاکا رول سے بدل کر صرف اتحادیوں کے سپورٹ رول میں لا رہی ہیں۔ فرانس کے متوقع نئے صدر فرانکوس ہالینڈو کہتے ہیں کہ 6 مئی کے انتخابات میں اگر وہ فرانس کے صدر منتخب ہو گئے تو اپنے3550 فوجیوں کو اس سال کے آخر تک ہی افغانستان سے واپس بلا لیں گے۔ یہ امریکہ کیلئے پریشان کن ہے۔

افغان فوج کی تعداد کو اگر اخراجات کم کرنے کیلئے، امریکی منصوبے کیمطابق، 352000 سے کم کرکے 230000 کر دیا گیا اور اس سے یہ توقع کی گئی ہے کہ 2014کے بعد یہ فوج افغانستان کا نظم و نسق سنبھال سکے گی تو یہ احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہو گا۔ چونکہ یہ فوج نظریاتی ہے نہ پیشہ ور، اس لئے اس میں ویل ٹو فائیٹ کا فقدان ہے۔ اسکے علاوہ اس میں80 فیصد سے زیادہ غیرپشتون ہیں جس کی وجہ سے یہ فوج صحیح طرح نمائندہ بھی نہیں، ساتھ ہی اس پر اٹھنے والا سالانہ خرچ جو تقریبا 7ارب ڈالرز ہو گا، نیٹو ممالک دینے کو تیار نہیں چونکہ انکی اپنی معاشی حالت ناگفتہ بہ ہے۔

امریکہ کی اب تک کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی نے دہشتگردی کو کم کرنے کی بجائے اس کو فروغ دیا ہے۔ پاکستان سمیت خطے کے ممالک کو مطمئن کرنے کی بجائے ناراض کیا گیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس، ایبٹ آباد، دتہ خیل، سلالہ اور ڈرون حملوں نے امریکی حکومت کیخلاف زبردست نفرت کے جذبات کو جنم دیا ہے۔ افغانیوں کو قتل کرکے انکے جسدِ خاکی کی بے حرمتی کی گئی۔ عورتوں کی عزت لوٹی اور قتل کیا۔ بگرام ہوائی اڈے پر قرآنِ کریم کے نسخوں کو نذر آتش کیا گیا۔ پاکستان کی پیٹھ میں بار بار چھرا گھونپا گیا اور اب بھی بدقسمتی سے امریکہ مخلص نہیں۔ جس سے پاکستان، افغانستان بلکہ ساری مسلم دنیا میں امریکہ کیخلاف حقارت کے جذبات ہیں جو پاک امریکہ تعلقات کی بہتری کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اور پاکستان میں باہمی اعتماد کا زبردست فقدان ہے۔ اسکی بڑی وجہ امریکی دوغلی پالیسی کے علاوہ افغانستان کے حوالے سے دونوں ممالک کے متضاد مفادات ہیں۔ سویت یونین کے خاتمے کے بعد جب امریکہ دنیا کا بے تاج بادشاہ بن گیا تو ا سکی آنکھوں کے آگے رعونت کی چربی کی ایک ایسی جھلی آئی، جس کی وجہ سے امریکہ زمینی حقائق کو صحیح طرح دیکھنے سے قاصر ہے اور ساتھ ہی وہ یہ چاہتا ہے کہ جب وہ کسی بھی چیز کی خواہش ظاہر کرئے تو دنیا کے ممالک اپنی عزت و ناموس دا پر لگا کر بھی اسکی فورا تکمیل کریں۔

امریکہ اور اسکے اتحادیوں کا دل ہے کہ مسلمانوں کے سر ہوں اور انہی کے جوتے بھی ہوں اور وہ انکی زور زور سے پٹائی کرئے اور کوئی اف بھی نہ کرئے۔ اپنی اس بیمار ذہنی کیفیت سے اگر امریکہ چھٹکارہ حاصل کر لے تو پھر بڑی بڑی نیٹو کانفرنسوں کے دربار لگانے کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس خطے کے معاملات صرف اس خطے کے ممالک ہی حل کر سکتے ہیں۔ امریکہ کی یہ خواہش ہے کہ وہ افغانستان کا میدان چھوڑ کر، خواہ شکست خوردہ ہو کر بھی بھاگے، تو بھی افغانستان میں اسکی مرضی کی حکومت ہی بنے۔ اس کا دیا ہوا آئین قائم ودائم رہے، اس کی بنائی ہوئی افغان فوج کو کوئی نہ چھیڑے اور کچھ اہم ہوائی اڈے بھی اسکے قبضے میں رہیں تاکہ وہ وسطی ایشائی ریاستوں، ایران، چین اور روس کو ڈرائے رکھے اور پاکستان اورا فغانستان کی اپنے ڈرون حملوں سے پٹائی بھی جاری رکھے۔

پاکستان امریکہ کو نہایت اخلاص سے بتاتا ہے کہ 2014کے بعد افغانستان میں امریکہ کی مذکورہ بالا خواہشات میں سے کسی کی تکمیل بھی ممکن نہیں۔ افغانستان پاکستان کا پڑوسی مسلمان ملک ہے اور دونوں ممالک اپنی تاریخ اور جغرافیہ کے رشتے اگر توڑنا بھی چاہیں تو ایسا نہیں کر سکتے۔ ہم نے مل کر رہنا ہے، ا س لئے پاکستان کی دیانت دارنہ رائے یہ ہے کہ پوسٹ امریکہ افغانستان بدقسمتی سے بہت سے خونیں معرکوں کے بعد ہی کسی پرامن شکل میں شائد عشروں کے بعد سامنے آئیگا۔ چونکہ جہاں ایک طرف بے گناہ افغان عورتوں، بچوں اور بوڑھوں سے قبرستان بھر گئے ہیں اور زندہ پشتون آبادیاں غربت کی چکی میں پس رہی ہیں، وہاں دوسری طرف جنگجو سرداروں کا مالِ حرام اور ڈرگ منی کھاکر پیٹ پھٹنے والا ہے۔

انکے پاس ڈالرز ہی نہیں، اسلحہ بھی ہے اور ان کو عیاشی کی زندگی کا چسکا بھی پڑ چکا ہے ا س لئے افغانستان میں جو ناانصافیوں کے بیج امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے بوئے ہیں اسکی فصل تو بدقسمتی سے ضرور اگے گی، جس کو کاٹتے وقت کشت و خون ہو گا اور نقصان ہمارے افغان بھائیوں کا ہی ہوگا۔ اس متوقع خانہ جنگی کے امکانات کو محدود کرنے کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ سب سے پہلے مجروح افغانیوں کو بیرونی گدوں کی نوکدار تیز چونچوں اور خونی پنجوں سے چھڑایا جائے اور امریکہ بین الاقوامی سطح پر اپنی مسلم کش پالیسیوں پر نظرثانی کرے اور نہ صرف افغانستان سے نکل جائے بلکہ فلسطین کے مسئلہ پر اسرائیل کی پشت پناہی اور کشمیر کے مسئلہ پر ہندوستان کی حوصلہ افزائی نہ کرے۔

حقیقت یہ ہے کہ بش اور اوباما کی پالیسیوں نے عظیم امریکی قوم کے چہروں پر بدنامی کے جو داغ لگائے ہیں، انہوں نے امریکہ کا چہرہ مسخ کردیا ہے۔ بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑا کر کوئی بھی طاقت زیادہ دیر تک اپنا تسلط برقرار نہیں رکھ سکتی۔ ہٹلر بننے والے ہٹلر کے انجام کو بھی ضرور ذہن میں رکھیں۔ا مریکہ یہ بھی سوچے کہ مسلم دنیا میں انتہا پسندی کو جنم دینے میں امریکی حکومتوں کی مسلمان دشمن، جانبدارانہ اور غیرمنصفانہ پالیسیوں کا کلیدی کردار ہے۔

جب آپ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑا کر کسی کی پیٹھ دیوار سے لگا لیں گے تو وہ آپکی پیٹی سے اوپر اورپیٹی سے نیچے بھی آپ کو نہ صرف ضربیں لگانے کی کوشش کریگا بلکہ آپکے منہ پر تھوکے گا بھی اور ایسی صورت میں دہشت گردی کی سخت مخالف پاکستان جیسی مسلمان حکومتیں بھی بے بس ہونگی۔ امریکہ کیخلاف موجودہ حقارت کو کم کرنے اور اس کا پاکستان کے ساتھ اعتماد کا رشتہ قائم کرنے کیلئے یہ ضروری ہے کہ پاکستان کو اعتماد میں لیکر امریکہ افغانستان سے نکل جائے، افغانیوں، کشمیریوں اور فلسطینی مسلمانوں کو انصاف ملے، مسلمانوں کا قتل و غارت ختم ہو، امریکہ خلیج فارس سے اپنی افواج واپس بلائے اور ایران کو جنگ کی دھمکیاں دینے کی بجائے اس سے معاملات پرامن طریقے سے طے کرے۔ افغانستان سے ہندوستان سمیت ساری بیرونی جاسوس کمپنیوں کا انخلا ہو، افغانستان امن مذاکرات صرف اورصرف افغان مزاحمتی قوتوں سے ہوں، جس کیلئے پاکستان ایک بہت مفید کردار ادا کر سکتا ہے۔

ڈرون حملے بند ہوں، امریکہ ہمارے جانی نقصانات پرنہ صرف معافی مانگے بلکہ ان امریکی فوجیوں پر جنگی جرائم کے مقدمے بھی چلائے جنہوں نے پچھلے دس سالوں میں بے گناہ پاکستانیوں، افغانیوں اور عراقیوں کو قتل کیا، مہذب قوموں کا یہی وطیرہ ہوتا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتی ہیں۔ پاکستان کے مالی نقصانات کا ازالہ ہو، 17 لاکھ غیر قانونی افغان مہاجرین اپنے وطن واپس لوٹیں، امریکہ پاکستان میں اپنے سفارت خانے کی ناقابل یقین توسیع کاکام روک دے۔

میری عاجزانہ رائے یہ ہے کہ جب تک امریکہ اپنے طرزِ عمل میں بنیادی تبدیلیاں لانے کو تیار نہ ہو اس وقت تک پاکستان کو شکاگو میں ہونیوالی نیٹو کانفرنس میں شمولیت کی حامی بھرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

Share this:
Tags:
Chicago Conference drone attack pakistan پاکستان شکاگو کانفرنس
nawaz sharif
Previous Post ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا
Next Post سری لنکا:گوتم بدھ کی یاد میں بیساکھ کی تقریبات کا آغاز
celebration Buddhist

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close