
پاکستان کے خلاف شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد انڈین میڈیا بھارتی ٹیم پر سخت تنقید کر رہا ہے۔
بیٹنگ کی ناکامی پر تجربہ کار بیٹمسین وریندر سہواگ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ مہیندر امرناتھ کا کہنا ہے اب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دینا چاہیے۔
