Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ

November 15, 2012 0 1 min read
Hafiz Javaid
Hafiz Javaid
Hafiz Javaid

حضرت عمرفاروق کو26 ذولحجہ23 ھ کو فیروز نامی پارسی غلام نے دوران نماز زخمی کر دیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے یکم محرم کو دنیا سے رخصت ہو گے د س برس چھ ماہ چار دن حکومت کر کے عمر فاروق نے عدل و انصاف کا ایسا کارنامہ سرانجام دیا جس کی دنیا میں مثال نہیں ملتی جب سے دنیا میں نظام حکومت قائم ہوا اس میں ایسے بھی حکمران آئے جن کے لیے لاکھوں انسانوں کو قتل کرنا ان کی املاک کو تباہ برباد کرنا کوئی مسئلہ نہ تھا ۔ ان میں سے بعض نے تو تفریحی کیلئے انسانوں کی کھوپڑیوں کی مینار بنائے تھے ان کی نظر میں انسان کی قدر بھیڑ بکری سے ذیادہ نہ تھا ۔ کچھ حکمران ایسے بھی تھے تیئس لاکھ مربع میل کے علاقے کو فتح کر کے حکومت کرنے والا زاروں قطار رو رہا ہے۔

کسی نے رونے کی وجہ پوچھی تو کہا کہ نہر کے پل سے بھیڑ بکریوں کا اجڑ گزرہا تھا پل میں ایک سوراخ تھا اس سوراخ میں آکر ایک بکری کی ٹانگ ٹوٹ گی میں اس لیے رو رہا ہوں کہ کل خدا نے پوچھا کہ بتا تیری حکومت میں بکری کی ٹانگ ٹوٹی تو کیوں ٹوٹی ہے ۔ تو اس پل کو مرمت نہیں کروا سکتا تھا ۔ معزز قارئین اکرام یہ ہے حضرت عمر بن خطاب ۔ حضرت عمر فاروق نے عدل و انصاف ، مساوات، امانت دیانت ، صداقت کا وہ درس دیا جس کی وجہ سے آپکو تمام حکومت کرنے والوں پر برتری حاصل ہے آیے ان کی خوبصورت نظام حکومت پر روشنی ڈالتے ہیں۔
محمد کے صحابی کا وہ زمانہ یاد آتا ہے ۔
بدل کر بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے ۔
نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہے ۔
عمر تیری خلاف کا وہ زمانہ یاد آتا ہے ۔
نام عمر والد کا نام خطاب ، تاریخ پیدائش مشہور روایات کے مطابق ہجرت نبوی سے چالیس سال قبل پیدا ہوئے ۔ شباب کا آغاز ہوا تو حضرت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہان شریفانہ مشغلوں میں مشغول ہو گے جو شرفائے عرب میں معمول تھے پہلوانی اور کشتی میں خاص مہارت حاصل کی۔ دنگل اور کشتیاں لڑتے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ27سال کے تھے کہ عرب میں آفتاب رسالت طلوع ہوا ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کیلئے اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے دعا کی کہ ا ے میرے رب عمر کو ہدایت دے اور اسلام کے نور سے منور فرما۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں میں جوش اور ولولہ پیدا ہوا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہنے جن غزوات میں شرکت کی ان میں غزوہ بدر، غزوہ سویق،غزوہ احد، غزوہ خندق، جنگ خیبر، غزوہ حنین شامل ہیں۔ اسلام میں خلافت یا حکومت کی بنیاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکے عہد سے شروع ہوئی۔

لیکن نظام حکومت کا دور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے عہد سے شروع ہوتا ہے ۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کی دوسالہ خلافت میں اگرچہ بڑی بڑی مہمات کا فیصلہ ہوا یعنی عرب کے مرتدوں کا خاتمہ ہوا اور بیرونی فتوحات شروع ہوئی۔ تاہم حکومت کا کوئی خاص نظام قائم نہیں ہوا ۔ اور نہ اتنا مختصر زمانہ اس کیلئے کافی ہوتا ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے ایک طرف فتوحات کو وسعت دی کہ قیصروکسرہ کی وسیع سلطنیتں ٹوٹ کر عرب میں شامل ہو گئیں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے دور حکومت میں جن ملکوں اور علاقوں کو فتح کیا گیا ان میں عراق، شام، دمشق، حمس، یرموک، بیت المقدس، کساریہ، تکریت ، خوزستان، آذر بائیجان،تبرستان ، آرمینیہ، فارس، کرمان، سیستان، مکران ،خراسان، مصر، سکندریہ سمیت دیگر علاقوں کو فتح کیا اور اسلام کا پرچم سربلند کیا ۔ فتوحات فاروقی کی وسعت کا جائزہ لیں تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکے مقبوضہ ممالک کا کل رقبہ 2251030مربع میل میں تھا۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے جو فتوحات حاصل کی ان میں مسلم اور غیر مسلم مورخین نے بھی ان فتوحات کو سنہری حروف میں قلمبند کیا ۔ فتوحات کے اسباب کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں میں اس وقت پیغمبر اسلام کی بدولت جو جوش ، عزم استقلال، بلند حوصلگی اور دلیری پیدا ہو گی تھی ۔ جس کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہنے زیادہ قوی اور تیز کر دیا تھا ۔ روم اور فارس کی سلطنتیں عین عروج کے زمانہ میں اس کی ٹکر نہیں اٹھا سکتی تھی البتہ اس کے ساتھ اور چیزیں بھی مل گئیں جنہوں نے فتوحات میں ہی نہیں بلکہ قیام حکومت میں بھی مدد دی ۔ اس میں سب سے مقدم چیز مسلمانوں کی راست بازی اور دیانتداری تھی جو ملک فتح ہو جاتا وہاں کے لوگ مسلمانوں سے اس قدر متاثر ہو تے کہ باوجود اختلاف مذہب کے سلطنت کا زوال نہیں چاہتے تھے ۔

انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلوں کے حقوق کا خیال رکھا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکی دور خلاف میں مجلس شورہ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔مجلس شورہ کے ارکان مختلف علاقوں کا دورہ کرتے اور موقع پر ہی لوگوں کے مسائل حل کرتے اور ان کو مکمل انصاف فراہم کرتے ۔خلفیہ کو عام لوگوں کی طرح کے حقوق دیے گئے ملک کو صوبہ جات اور اضلاع میں تقسیم کیا گیا ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکے دور میں مندرجہ ذیل محکموں کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جن میں محکمہ افتاء ، مفتی ،فوج اور پولیس، جیل خانہ کی ایجاد، بیت المال یا خزانہ، پبلک و نظارات نافعہ، فوجی چھاونیاں ۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے جو نہریں تیار کروائیں ان میں نہر ابی موسیٰ ، نہر معقل ،نہر سعد، نہر امیر المومنین۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہنے جو امارتیں تعمیر کروائی ان میں مہمان خانے، قید خانے ، مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ تک چوکیاں اور سرائیں تعمیر کروائیں۔ سڑکوں اور پلوں کا انتظام کیا۔ مختلف علاقوں میں شہر آباد کیے گئے ان میں بصرہ، کوفہ، موصل وغیرہ شامل ہیں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہنے ایسے ایسے کارنامے سرانجام دیے پوری دنیا کے تاریخ دان ان کے کارناموں کو سنہری حروف میں لکھتے آئے ہیں۔ 23لاکھ مربع میل کے علاقے پرحکومت کرنے والا کسی عالی شان محل میں نہیں بلکہ ایک کمرہ کے مکان میں رہتا تھا ۔ فتح خیبر کے وقت جو زمین ملی وہ غریبوں میں تقسیم کر دی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکے دسترخوان کا جائزہ لیں تو روٹی اور روغن زیتون سے گزارا کرتے ۔ لباس کی بات کریں تو لباس بھی معمولی ہوتا تھا۔ برنس کی ایک خاص ٹوپی تھی سادگی اس حد تک کہ ایک دفعہ دیر تک گھر میں رہے باہر آئے تو لوگ انتظار کر رہے تھے معلوم ہوا کہ پہنے کیلئے کپڑے نہ تھے اس لیے انہیں کپڑوں کو دھو کر سوکھنے کے لیے ڈال دیا تھا ۔ خشک ہو گئے تو وہی پہن کر باہر نکلے ۔

یہ ہے حکمران 23لاکھ مربع میل کے علاقے پر حکومت کرنے والا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہ۔ جس کے خزانہ میں سونے ، چاندی، ہیرے جواہرات اور ریشم کے انبار تھے ۔ اس کے پاس نہ کچھ پہننے کیلئے نہ کھانے کیلئے ۔دوسری طرف چھوٹے سے خطے پر حکومت والا آصف علی زرداری ہے جس کے کچن کا خرچہ کروڑوں روپے ہے۔ لاکھوں روپے کا پٹرول صدر اور وزیر اعظم کی گاڑیوں میں ڈالا جاتا ہے ۔ سابق وزیر اعظم جو سید زادہ ہے اس نے 83لاکھ روپے مالیت کے تین سوٹ خرید ڈالے ۔ کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں گاڑیاں ان کے پاس ہے ۔ قلعوں نما عالیشان محل ہیں۔ ان کے پاس ہزاروں ملازمین ہیں۔ لوٹ مار کے 97ارب ڈالر باہر کے ملکوں میں پڑے ہیں۔ایک وہ تھا جو بکری کی ٹانگ ٹوٹنے سے رو رہا تھا اور ایک یہ ہے سینکڑوں انسانوں جن میں اکثریت معصوم بچوں اور عورتوں کی ہوتی ہے ۔ ڈارون حملوں اور دیگر دہشت گردی کے واقعات میں مر رہے ہیں۔ اور یہ اپنے اقتدار کو بچانے میں لگے۔

اپوزیشن والے ان سے اقتدار کھینچنے میں لگے ہیں۔ سیاستدانوں ہوش کے ناخن لو ۔ خدا کے قہر سے بچو اور آج تمہاری پید ا کی ہوئی مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور غربت سے ہزاروں لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔ اکثر فاقوں سے تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔ اپنے آپکو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنھہکے جانشین بنائو اور انکے نقشے قدم پر چلو۔ اپنے گناہوں کی معافی مانگو ۔لوٹی ہوئی تمام دولت واپس لے آئوورنہ کل قیامت کے دن جن کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہو ۔ جن کو ڈراون حملوں سے مروارہے ہوں ان کا ہاتھ ہوگا۔ مشرف، زرداری ، گیلانی اور راجہ کا گریبان ہو گا۔ وہاں اللہ کی عدالت ہو گی ہر ایک کے ساتھ برابر انصاف کیا جائے گا۔

تحریر : حافظ جاوید الرحمٰن قصوری

Share this:
Tags:
equality hazrat umar farooq justice tower حضرت عمر فاروق حکومت عدل و انصاف مساوات مینار
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Previous Post کوئی ادارہ کسی کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا: چیف جسٹس
Next Post یونین کونسل دلاور پور کے گاؤں ناگڑیاں میں عابد رضا اور ملک محمد حنیف کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close