Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہیدتہ الحجاب کے نام

September 3, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Marwa Sherbini
Marwa Sherbini
Marwa Sherbini

مروہ الشربینی جب بھی گھر سے باہر نکلتیں ان کو اپنے حجاب کی وجہ سے کئی حیران اور سوالیہ نظروْں کا سامنا کر نا پڑتا مروہ الشر بینی کا تعلق مصر سے تھا وہ ایک مسلمان شادی شدہ شعبہ طب (فارمیسی )سے وابستہ بتیس سالہ خاتون تھیں مروہ اپنے شوہرایلوے علی اوکاز اور تین سالہ بیٹے مصطفیٰ کے ہمراہ جرمنی میں مقیم تھیں کہنے کو تو ساری دنیا میں مسلمانوں کو شدت پسند ، مذا حمت کار اور دہشت گرد جیسے خطابات سے نوازا جاتا ہے لیکن ان خوبیوں سے آراستہ لوگوں کی مغرب میں کمی نہیں۔

جرمنی جیسے تر قی یا فتہ ملک میں روسی نژاد نسل پرست ایک شہری (Alex) الیکس بھی اپنی اسلام دشمن جنو نیت میں بہت آگے تھا ساری دنیا میں مسلم خواتین کی پہچان اسکارف سے ہے مروہ الشر بینی بھی اسکا رف لیتی تھیںمروہ جب گھر سے با ہر نکلتیں ایلکس ان کا پیچھا کرتا انھیں ہراساں کرنے کی کو شش کرتا اس نے کئی بار ان پر حملہ کر نے کی کو شش کی وہ انھیں حجاب کے ساتھ رہنے پر اکثر سخت الفا ظ میں طنزیہ جملے کستا، تنگ آکر مروہ الشر بینی نے قا نون کی مدد چا ہی مروہ کی شکایت پر ایلکس پر جرمانہ کیا گیا 1جولا ئی 2009ء کو عدالت میں مقدمہ کے دوران دونوں کا آمنا سا منا ہوا تو ایلکس نے بھری عدالت میں مروہ پر حملہ کر دیا ِ ۔تمھیں جینے کا کوئی حق نہیں ِ،،کی تکرار کرتا ہوا ایلکس تیز دھار چا قو سے مروہ پر پے در پے 19حملے کئے مروہ کو اس کے تین سالہ بیٹے اور شوہر کے سامنے اسے شہید کر دیا گیا۔

مروہ کے شوہر جب انھیں بچانے کے لیے آگے بڑھے تو وہاں مو جود پولیس نے ان پر گولی چلا دی وہ شدید زخمی ہو گئے جس طرح یہ درد نا ک واقعہ پیش آیا دہشت گر دی اور لا قانونیت میں اپنی مثال آپ ہے جرمن پولیس بس منہ دیکھتی رہ گئی تین ماہ سے حاملہ مروہ الشربینی اسلام دشمن نفر ت اورتعصب کی بھینٹ چڑھ گئی مروہ الشربینی کی میت جب مصر لا ئی گئی تو ائر پورٹ پر اس کا استقبا ل کرنے کو لا کھوں مصری بہن بھائی مو جو د تھے جو اس کی شھا دت پر سوگوار توتھے لیکن اس با ت پر مطمئن تھے کہ ان کی قوم کی بیٹی نے اپنی اسلا می ثقافت و تہذیب پر جان قر بان کر دی قوم کی اس بیٹی کو عالم اسلام نے ( شہیدتہ الحجاب ) کے خطاب سے نوازا ۔

ادھر جرمن عدالت نے مجرم ایلکس کو ذہنی مر یض قرار دے کر مو ت کے منہ سے بچا لیا حلا نکہ ایلکس جیسے مجرم کو کیفر کرار تک پہچا نے کے لیے کسی گواہ، کسی ثبوت اوروکیل کی ضرورت با قی نہیں تھی اس نے بھری عدالت میں جرم کیا تھا اس واقعہ نے پو رے عا لم اسلا م میں مسلم خوا تین کے لیے اسکا رف کو لے کر سوچ کاا یک نیا در کھول دیا آخر دوسرے مذا ہب کے ما ننے والوں کو مسلم خواتین کے اسکا رف پہننے سے پرابلم کیا ہے ؟ ہم مسلمان ملکوں میں رہنے والی خواتین اس لحا ظ سے خوش قسمت ہیں کہ انھیں اسکا رف پہننے کی کھلی آزادی ہے جب کہ غیر مسلم ممالک میں جہاں مسلمان اپنے نظریئے کی جنگ میں مصروف ہیں وہاں مسلم خواتین بھی اسکارف کو لے کر رکا وٹوں کا سامنا کر رہی ہے نائن الیون کے بعد جس طرح مغربی ممالک میں اسلام کے خلاف کھل کر تنقید شروع ہو ئی ہے۔

وہاں مسلم خوا تین کی پہچا ن حجاب کو لے کر بولنے کا چلن بھی عا م ہو اہے انھیں معا شرتی روکا وٹو ں کا سامنا ہے کہیں ان پرتعلیمی دروازے بند کئے جا تے ہیں تو کبھی ملازمت کے حصول میں ان کا لباس آڑے آتا ہے حجاب پہننے کے خلاف بعض ممالک میںسخت قوانین نافذ ہیں مغربی ممالک میں فرانس پہلا متعصب ملک ہے جس نے مسلم خواتین کو گھر سے باہر حجاب پہن کر نکلنے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے جرمانے کے ساتھ سات دن قید کی سزاکا بھی قانون نافذ کر دیا ہے فر انس کی پیروی کر تے ہو ئے بیلجیم نے بھی مسلما نوں سے یہی سلو ک روا رکھنا شروع کر دیا ہے۔

 hijab day
hijab day

فرانس نے 2003ء میں حجاب پر پابندی کا قا نون اسمبلی میں پیش کیا جس کے جواب میں عالم اسلام کے ممتاز رہنما علامہ یو سف القر ضاوی نے 2004ء میں بین الاقومی کانفرس (او آئی سی ) میں 4 ستمبر کو ساری دنیا میں عالمی حجا ب کا دن منا نے کی تجویز پیش کی جو منظور کر لی گئی یہ بھی حقیقت ہے کہ2004 ء کو حجاب کا عالمی دن منانے کے فیصلے کے بعد پوری مغربی دنیا میں حجاب کو لے کر ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے مغربی دنیا اس سے قبل اس شدت سے پردے کی مخالفت کا اظہار نہیں کر تی تھی جس قدر تعصب اب روا رکھا جا رہا ہے ایسا اس لیے بھی ہے کہ انسانی نفسیا ت ہے کہ جس چیز سے وہ خوف زدہ ہو تا ہے اس کی مخالفت بڑھ چڑھ کر تا ہے شیطا ن کا کام ہی انسانوں کو درست راستے سے ڈرانا ہے دور کر نا ہے۔

ڈاکٹر سمعیہ قاضی نے اس بارے میں خوبصورت با ت کہی ہے کہ بے حجابی شیطان کی اولین چال تھی جس میںاس نے حضرت آدم علیہ السلام کو گرفتا ر کیا اور آج تک اس کی کوشش ہے کہ ابن آدم کوگمراہ کر کے اس کے لباس سے محروم کردے،،۔ بحثیت مسلما ن ہم سب کو اس دن اپنی اسلامی ثقا فت کو زندہ رکھنے کے لئے اسے منا نے اور اس پر عمل پیرا ہو نے کی ضرورت ہے یہاں میں اتنی بات ضرور کہوں گی کہ حجاب کے با رے میں مثبت را ئے رکھنے وا لوں کوخدارا ! دقیا نوسی ، جاہل، حقیر مت سمجھیں اس لیے کہ آج کی دنیا میں اسکارف پہننے وا لی خواتین ہر شعبے میں اعلیٰ عہدوں پر فا ئز ہیں حجاب نے ان کی مر تبے ،عزت و تو قیر میں اضافہ کیا ہے ان کو اعتماد اور وقار بخشا ہے۔ا سکند ریہ کی مٹی میں محو خا ک مروہ الشر بینی بھی اچھی طرح جانتی تھیں کہ حجاب محض ایک ڈیڑھ گز کپڑے کو سر لپیٹنے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مسلمان خاتون کے حیا و عفت کا ترجمان ہے۔

تحریر: عینی نیازی

Share this:
Tags:
muslim women حجاب
IRSHAD KAMBO
Previous Post دنیا بھر میں اوورسیز کے لئے پاسپورٹ بنوانے کی لاس رپورٹ ختم ۔ ارشاد احمد کمبوہ
Next Post رمشا مسیح کی درخواست ضمانت، سماعت7ستمبر تک ملتوی
Law

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close