Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لانگ مارچ ، عوام کے مقدر میں کیا ہے ، نتیجہ آج نکلے گا !

January 13, 2013January 13, 2013 0 1 min read
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March

انتخابی اصلاحات کے نام پر شیخ الاسلام طاہر القادری کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستا ن کی سیاسی فضا میں وہ ہلچل مچادی ہے کہ میڈیا کا کاروبار چمک اٹھا ہے اور عوام کی توجہ اپنے بنیادی مسائل سے ہی نہیں ہٹ گئی ہے بلکہ قومی مسائل بھی پس پشت چلے گئے ہیں اور حکومت ہو یا اپوزیشن ، میڈیا ہو یا تجزیہ نگار ، سیاستدان ہوں یا کاروباری ، تجارتی ، صنعتی اور سماجی حلقے ، عام عوام ہوں یا اشرافیہ ہر ایک جگہ پر شیخ الاسلام کا لانگ مارچ موضوع بحث بنا ہو اہے۔

ایک جانب لانگ مارچ کیلئے جاری میڈیا کمپین کے اشتہارات سے میڈیا کی چاندی ہورہی ہے تو دوسری جانب ٹی وی چینلز سے وابستہ اینکر پرسن ، تجزیہ و تبصرہ نگار اپنے اسپانسرڈ شوز کے ذریعے کروڑو ں اربوں روپے ہی نہیں کما رہے بلکہ طاہر القادری کا لانگ مارچ ان کے صحافتی قد کو بھی بڑھا رہا ہے اور ان کی ویورز شپ میںبھی اضافے کا سبب بنا ہوا ہے کیونکہ شیخ الاسلام کے لانگ مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے سیاستدان ‘ تجزیہ وتبصرہ نگار اور میڈیا پرسن سب ہی ایک ہی ٹون میں ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں اور پوری قوم اس راگ کی لہروں کی وجہ سے مخمصے اور مستقبل کے خوف کا شکار ہوچکی ہے، نہ صرف اسٹاک مارکیٹ بیٹھ رہی ہے بلکہ پہلے ہی سے مفقود صنعتی ‘ تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح سبوتاژ ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے عوام الناس کے پاس ٹی وی دیکھنے اور دانشوروں کی باتوں سے آنے والے کل کے خوف سے اپنی اپنی حیثیت کے مطابق آنے والے کل کیلئے اشیائے ضروریہ گھر میں جمع کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں ہے۔

شیخ الاسلام طاہر القادری کے لانگ مارچ کا جثہ و پیمانہ کیا ہو گا ، شیخ الاسلام کی توقعات کے مطابق عوام ان کا بھرپور ساتھ دیں گے یا سیاستدانوں اور دانشوروں کی پیشنگوئیوں کے مطابق قادری صاحب کا شو فلاپ ہوجائے گا ؟ کیا اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز اور حکومتی حکمت عملی لانگ مارچ کو اس کے فطری انجام تک پہنچنے سے قبل پسپا کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ؟ کیا شیخ الاسلام حقیقی معنوں میں عوام کی عدالت لگاکر سیاستدانوں اور حکمرانوں کا احتساب کرنے میں کامیاب رہیں گے یا لانگ مارچ ، پیش کردہ خدشات کے مطابق جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے کا سبب بن جائے گا ؟ کیا عوام اس لانگ مارچ کے ثمرات سے فیضیاب ہوسکیں گے یا اس کے مضمرات قوم کی تقدیر پرمزید کالک پوتنے کاباعث بنیں گے۔

Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

لانگ مارچ انتخابی نظام میں نئی اصلاحات اور احتساب کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوسکے گا یا ہر سیاسی تحریک اور مارچ و لانگ مارچ کی طرح اس کا فائدہ بھی روایتی انداز سے اشرافیہ ‘ بیورو کریسی اور سیاستدانوں کو ہی پہنچے گا ، اور سب سے بڑھ کر لانگ مارچ شیخ الاسلام کے اعلان کے مطابق اتنا ہی پر امن ہوگا کہ ایک گملا تک نہ ٹوٹے یا پھر قوم کو مزید کوئی نیا ستم اور سانحہ سہنا پڑے گا۔ یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب آج شام تک منظر پر آجائے گا اور یہ بھی پتا چل جائے گا کہ مذہبی وروحانی حوالے سے دنیا بھر میں مقبول شیخ الاسلام سیاسی و عوامی محاذ پر کتنے معروف منظور اور معتبر ہیں، لیکن قطع نظر لانگ مارچ کے انجام اور اس کے نتائج کے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ایک چیز تو لانگ مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی واضح ہو چکی ہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کے نام پر عوامی مفادات کا نہیں بلکہ اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی قادری صاحب کے لانگ مارچ کو خلاف آئین قرار دے کر وطن عزیز کے اختیار واقتدار پر قابض ٹولے اور عوام کی ہمدردی کا دَم بھرنے والی جماعتیں اور قیادتیں ہی نہیں بلکہ تیز رفتاری سے دولت اور شہرت حاصل کرنے والے ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو یہ خدشہ و خطرہ لاحق ہے کہ کہیں ناانصافی اور کرپشن کا خاتمہ ہو گیا اور ملک میں حقیقی معنوں میں اصلاحات آگئیں تو ان کا کیا ہو گا یہی وجہ ہے کہ پارلیمنٹ سے میڈیا تک اور قانون سے کاروبار تک ہر ایک شیخ الاسلام سے خائف اور ایک دوسر ے کو شیخ الاسلام کے خلاف سپورٹ کرتا دکھائی دیتا ہے۔

اس صورتحال میں اگر یہ کہا جائے کہ شیخ الاسلام کا لانگ مارچ اصلاحات کے حوالے سے انعقاد سے قبل ہی کم ازکم اتنی کامیابی حاصل کرنے میں تو ضرور کامیاب ہو چکا ہے کہ اس نے قوم کو منتشر کرنے والوں کو متحد ضرور کردیا ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ لانگ مارچ عوام اور جمہوریت کیلئے اصلاحات اور استحکام کا ضامن ثابت ہوگا یا اس کی کوکھ سے آمریت کا جن ایک بار پھر نکل کر ملک و قوم پر سایہ فگن ہوجائے گا اس کا ثبوت و نتائج آنے میں یقینا کچھ وقت لگے گا لیکن دوسری جانب لانگ مارچ کی افادیت اور مضمرات سے قطع نظر حقیقت یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دہشت گردی کا عفریت پوری طرح اپنی جوانی و قوت کے اظہار کے ذیعے ہرروز پاکستان کے کسی نہ کسی علاقے میں معصوم عوام کا شکار کر رہا ہے اور ہر روز کا طلوع ہونے والا سورج آہوں اور سسکیوں کے پہلو میں غروب ہو رہا ہے یہ خدشات بہرطور موجود ہیں کہ لانگ مارچ بھی کسی تخریب کاری یا دہشت گردی کی نذر نہ ہوجائے اور عوام کیلئے اصلاحات ، مستحکم جمہوریت ، خوشی و خوشحالی کی بجائے زخموں ، آہوں ، سسکیوں ، کرب اور سانحہ کا پیام نہ لے آئے۔

اسلئے آج پوری قوم کو ربِّ رحیم و کریم کے حضور سر بسجود ہو کر یہ دُعا کرنی چاہئے کہ اللہ وطن عزیز کے تمام عوام کو ہر خطے کو ‘ ہر فرد کو اور شیخ الاسلام سمیت تما م قائدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور لانگ مارچ اس انجام پر منتج ہو جو ملک و قوم کے مفاد میں ہو۔

حکمرانوں کو بھی نزاکت وقت کا احساس کرتے ہوئے شیخ الاسلام کے لانگ مارچ میں خلل ڈالنے کی بجائے سیکورٹی کو فول پروف بنانے اور تخریب کاروں کے ارادوں کو ناکام بناکر لانگ مارچ اور اس میں شریک ہر پاکستانی کی حفاظت کو اپنی اولین ترجیح بنانا چاہئے کیونکہ لانگ مارچ کے مقاصد خواہ وہ ہوں جو شیخ الاسلام فرما رہے ہیں یا وہ جس کا اظہار دانشور اور سیاسی حلقے کر رہے ہیں لیکن کسی بڑی تخریب کاری کی شکل میں نتیجہ آہوں ‘ سسکیوں اور اندھیرے مستقبل کی شکل میں ہی نکلے گا۔اسلئے حکومت و اپوزیشن سمیت عوام کی ترجمان کہلانے والی تمام سیاسی جماعتوںاور قیادتوںکا فریضہ ہے کہ وہ جس طرح شیخ الاسلام کے خلاف متحدو یکجا ہوئی ہیں اسی طرح دہشت گردی اور تخریب کاری کے خلاف بھی متحدو یکجا ہوکر لانگ مارچ کو قومی سانحہ بننے سے بچانے میں اپنا اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

تحریر : عمران چنگیزی

Imran Changezi
Imran Changezi
Share this:
Tags:
corruption Fate long march opposition people support tahir ul qadri اپوزیشن سپورٹ طاہر القادری عوام کرپشن لانگ مارچ مقدر
Previous Post بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت
Next Post سردار اختر حسین اور چوہدری سجاد شریف نے گذشتہ روز سیشن کورٹ کے احاطہ میں یاد گاری پودا لگایا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close