گجرات : صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز اور سینئر نائب صدر عامر جاوید چوہدری نے گزشتہ روز آٹو ٹیک گجرات کا دورہ کیا ، جہاں پر ان کا استقبال چیف ایگزیکٹو راجہ محمد اعجاز نے کیا ، اس موقع پر راجہ محمد اعجاز نے آٹو ٹیک کی طرف سے اہلیان گجرات کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا ، سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران نے راجہ محمد اعجاز کی خدمات کو بے حد سراہا کہ وہ گجرات میں لوگوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
