گجرات : شیخ محمد افضال آئندہ الیکشن میں حصہ لینگے ، آئندہ ہفتے سیاسی طور پر میدان میں آنے کا اعلان کرسکتے ہیں ، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گجرات شہر کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت شیخ محمد افضال ، آئندہ ہفتے اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، اور اپنا انتخابی منشور بھی دینگے ، شیخ محمد افضال نے گجرات شہر کی شیخ برادری کے علاوہ دیگر تمام برادریز کے سرکردہ راہنمائوں اور سیاسی کارکنوں اور راہنمائوں سے صلاح مشورے شروع کر دئیے ہیں ، شیخ محمد افضال حلقہ پی پی 111سے آئندہ انتخاب میں حصہ لینگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
