وفاقی وزیراطلاعات و نشریات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے بشیر بلور کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بشیر بلور ایک نڈر اور بہادر انسان تھے ان کی ملک کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Start typing to search...