
ہاکی اولمپیئنز نے شعیب اختر کی کتاب کو پاکستان کی بدنامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر نے اپنی متنازعہ کتاب کی رونمائی بھارت میں کی جو ملک کی زیادہ بدنامی کا سبب بنی۔ ان کے بیان کی حکوتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئیں۔ اولمپین آصف باجوہ، ارشد چوہدری اور خواجہ جنید لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
