کھاریاں: صاحبزادہ پیر حافظ آفتاب مولا نقشبندی کا شریعت کالج سیدہ فاطمة الزاہرہ کا دورہ ۔دوران دورہ اُنہوں قاضی امیر حسین چشتی(ناظم اعلیٰ)سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کے موجودہ بحرانوں کے حوالے سے اہل سنت جماعت کے تمام علماء کرام کی کاوشوں اور پیش رفتوں کے بارے میں تفصیلی روشنی دالی۔دوران گفتگو ملک میں بے حیائی کے خلاف علماء کرام کی کوششوں کو بے حد سہرا۔ اس موقع پر قاضی مشتاق حسین چشتی،قاری عبدالرئوف چشتی،جنرل سیکرٹری شریعت کالج محمد افراہیم بٹ بھی موجود تھے۔آخر میں صاحبزادہ پیر حافط آفتاب مولا نے شازیہ صادیق کیس میں ہائی کورت سے باعزت سرخرد ہونے پر قاضی امیرحسین چشتی اور قاری توقیر حسین کو دلی مبارکباد دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
