گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ چھالے شریف گزشتہ روز تعزیت کیلئے حافظ نواب دین ہائوس گئے اور چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر عامر ندیم اور عمران طفیل بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
