Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافت کے ماتھے پر بدنما داغ

June 21, 2012June 21, 2012 0 1 min read
kifait hussain
kifait hussain
kifait hussain

کوئی بھی ٹی وی چینل دیکھ لیں،کسی بھی اخبار کی ہیڈلا ئن پڑھ  لیں یا پھر کسی بھی رائیٹر کے کالم کا مطالعہ کریں آج کل آپ کو ملک ریاض ،چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار ،چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان افتخار اور پاکستان ٹی وی کے نامور اینکرز کے نام پڑھنے ، دیکھنے اور سننے کو ملیں گے ملک ریاض کا مختصرتعارف یہ ہے کہ وہ پاکستان بحریہ ٹاون کا مالک اور بہت بڑا بزنس مین ہے اس وقت پاکستان کی موجودوہ سنگین صورتحال کے پیچھے بھی ملک صاحب ہی کا ہاتھ ہے۔

ملک ریاض نے چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان افتخار پر یہ الزام لگایا ہے کہ اس نے چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار سے عدالتی فیصلے اپنے حق میں کروانے کے لیے چیف جسٹس صاحب کے بیٹے ارسلان افتخار کو 34کروڑ روپے بطور رشوت دئیے تھے ملک ریاض نے اپنی دولت کے بل بوتے پر پاکستان کی آزاد عدلیہ اور ہر دل عزیز شخصیت چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار کو بدنام کر نے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کئی نامور سیاستدانوں ، جنرل ،کرنل اور میڈیا کے لوگوں کو بھی بھاری رقوم تقسیم کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ ملک ریاض کی طرف سے جاری کردہ بحریہ ٹائون کے ایک لیٹر ہیڈ پر لکھے ہوئے ان صحافیوں کے نام اور ان کو دی گئیں مراعات کی تفصیل کچھ اسطرح سے ہے۔

مبشرلقمان(2کروڑ 85لاکھ اور ایک بنگلہ)نجم سیٹھی (ایک کروڑ 94لاکھ ۔ایک کنال کا پلاٹ اور امریکہ کے چاردوروں کا کا خرچ)ڈاکٹر شاہد مسعود (ایک کروڑ سات لاکھ) کامران خان(62لاکھ اور یو۔اے ۔ای میںایک فلیٹ) حامد میر(2کروڑ 50لاکھ اور ایک کنال کا پلاٹ ) حسن نثار (ایک کروڑ دس لاکھ اور بحریہ ٹائون میں دس مرلے کا ایک پلاٹ) منیب فاروق(25لاکھ روپے)مظہر عباس( 90لاکھ روپے اور دس مرلے کا پلاٹ) مہر بخاری اور کاشف عباسی(50لاکھ روپے اور ایک کنال کا پلاٹ ) خوشنود علی خان( 2کروڑ روپے اور تین اخبارات کی مفت اشاعت ) جاوید چوہدری ( 1کرورڑ روپے اور ملک ریاض کے لیے فی کالم لکھنے کے لیے 3لاکھ روپے) عاصمہ شیرازی( 45لاکھ روپے) سہیل وڑائچ( 15لاکھ روپے) مشتاق منہاس( 55لاکھ روپے) نصرت جاوید (78لاکھ روپے) اور آفتاب اقبال 45لاکھ روپے جیسے ہی بحریہ ٹاؤن کے لیٹر ہیڈ پر لکھی ہوئی یہ تحریر فیس بک اور یوٹیوب کے زریعے منظر عام پر آئی تو پورے پاکستان میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور تقریباً سبھی ٹی وی چینلز کے تمام اینکرز نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے اپنے اپنے پروگراموں کے زریعے اپنی بے گناہی کی دلیلیں پیش کرتے ہوئے نظر آئے یہاں تک کہ پاکستان کے عوام نے بھی میڈیا پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ پاکستانی میڈیا پاکستان کے عوام کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہے اور عوام میڈیا پر اندھا اعتماد کرتے ہیں لیکن پاکستان کے عوام کا یہ اندھا اعتماد اس وقت چکنا چور ہوگیا جب دنیا ٹی وی پر ملک ریاض کے خصوصی انٹرویو کی ایک بریک کے دوران مبشر لقمان اور مہر بخاری کی آف ائیر ریکارڈ کی گئی گفتگو لوگوں کے سامنے آگئی جس میں خود مہر بخاری یہ اعتراف کر تی ہوئی نظر آئی کہ یہ پروگرام پلانٹڈ ہے۔

Arsalan Chaudhry case
Arsalan Chaudhry case

ملک ریاض سے کون سے سوال پوچھنے ہیں اور ملک ریا ض نے ان سوالوں کے کیا جواب دینے ہیںیہ سب کچھ پہلے ہی سے طے شدہ تھا اور اس کے علاوہ دوران پروگرام مختلف سیاسی شخصیات کا اینکرز کو فون آنا اور ان کی منشاء کے مطابق سوالات اور جوابات تیار کرنا جس نے سرا سر آزادی صحافت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے آزاداور شفاف صحافت کو جو امیج لوگوں کے ذہنوں میں تھا یقینا اس میں دراڑ پڑ گئی ہو گی۔ مہر بخاری اور مبشر لقمان کی آف ائیر ریکارڈ کی گئی غیر معیاری گفتگو نے پاکستان میں صحافت اورپوری صحافی برادری کے ماتھے پر ایک بد نما داغ لگا دیا ہے۔

پاکستان کے عوام کا حکومت اور کرپٹ سیاستدانوں پر سے تو اعتماد پہلے ہی اٹھ چکا ہے اور اب میڈیا کے نامور لوگوں پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کی وجہ سے عوام کا میڈیا پر سے بھی اعتما د ختم ہوتا دکھائی دیتا ہے ا گر میڈیا نے اپنے اندر چھپی ہوئی کالی بھیڑوں کو باہر نکال کر نہ پھینکاتو پھر وہ دن دور نہیںجب کوئی بھی میڈیا کی سچائی پر یقین نہیںکرے گا اس لیے آزادنہ ،منصفانہ اور ایماندارانہ صحافت کی ساکھ کو زندہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ میڈیا جس طرح کرپٹ سیاستدانوں ،جنرلز،کرنلز اور بیورکریٹس کا احتساب کرتا ہے اب خود بھی اپنا احتساب کرے اور ایسے تما م وہ کرپٹ صحافی جو ملک ریاض کے دسترخوان سے مستفید ہوچکے ہیں جو چند پیسوںکے بدلے صحافت بیچتے ہیں۔

اپنے ضمیر کا سودا کرتے ہیںاور معصوم عوام کو اندھیرے میںرکھتے ہوئے جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بتا تے ہیں ایسے تما م صحافیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کو کیف کردار تک پہنچایا جائے اور ان کا بے نقاب چہر ے عوام کے سامنے لائے جائیں تاکہ عوام کو یہ پتہ چل سکے کہ انسانی شکلوں میں چھپے بھیڑ ے کیسے ہوتے ہیں۔

malik riaz
malik riaz

میڈیا پاکستان کا چوتھا ستون سمجھا جاتا ہے اور چند نام نہاد بے حس لوگوں کی وجہ سے باقی تین ستونوں کی طرح اب یہ چوتھا ستون بھی ڈگمانے لگا ہے ملک ریاض نے تقریباً تمام نامور صحافیوں اور اینکرز پر کرپشن کا الزام لگایا ہے اور یہ تما م بڑے بڑے صحافی صحافت کے علمبردار سمجھے جاتے ہیں اگر یہ تما م لوگ سچے اور بے گناہ ہیں تو اپنے آپ کو احتساب کے لیے عوام کی عدالت میں پیش کریں اور اپنی بے گناہی ثابت کرکے ملک ریاض جیسے ہر اس شخص کو منہ توڑ جواب دیں جو ایک صحافی کے قلم کو اپنی دولت کی طاقت سے خریدنا چاہتے ہیں کیونکہ آپ لوگوں کی بے گناہی ،سچائی اورایمانداری ا ہی اب صحافت کے ماتھے پر لگے اس بدنما داغ کو دھو سکتی ہے۔

 

 

 

Share this:
Tags:
case kifait hussain Malik Riaz ارسلان افتخار چوہدری افتخار ملک ریاض
Arsalan Chaudhry case
Previous Post ارسلان افتخار کیس : تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
Next Post عوام بہانوں کی آڑ میں پارلیمنٹ کو نقصان نہیں پہنچانے دینگے، صدر زرداری
asif ali zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close