ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) صحافی نور اسلام کی بیٹی کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت۔اظہار تعزیت کرنے والوں میں فر انس سے روزنا مہ خبر یں کے نما ئندہ زاہد مصطفی اعوان ،صحافی عمر فاروق اعوان ،صحافی عزیز الرحمن مجاہد ،طارق مصطفی اعوان ،غلا م مصطفی اعوان ،ملک ر فیع اللہ ڈوگہ، ملک خالد ڈوگہ، ملک خاور جھانٹلہ نائب صد ر با رکھا ریا ں اور دوسر ے افرا د شامل ہیںاور دعا کی اللہ تعا لیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فر ما ئے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
