Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافی ہونا جرم بن گیا

March 20, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

دُنیا میں جو لوگ امریکا کے ساتھ نہیں ہیں انہیں دہشت گرد سمجھا جائیگا۔ یہ الفاظ موجودہ صلیبی جنگ کے بانی سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے ہیں جو اُنہوں نے نائن الیون واقعہ کے فوری بعد کہے تھے۔ اسی اُصول پر عمل کرتے ہوئے سی آئی اے اور موساد ٹارگٹ ممالک میں نہ صرف جاسوسی کرتے ہیں بلکہ ایسے افراد کو نشانہ بھی بناتے ہیں جو امریکی اور اسرائیلی مفادات کیخلاف کام کر رہے ہوں۔ محمد احمد کاظمی بھی ایک ایسے ہی صحافی ہیں جو ایران اسرائیل دشمنی کی بھیٹ چڑھ گئے۔ اُردو صحافت میں اس سینئر صحافی کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ بھارتی دارالحکومت میں رہ کر ایران ریڈیو اور ایران کی خبر رساں ایجنسی کیلئے کام کرتے ہیں جبکہ اکثر اوقات امریکا اور اسرائیل مخالف مضامین بھی لکھتے ہیں جو پاکستان اور بھارت کے اُردو اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔ محمد احمد کاظمی بھارت کے سرکاری ٹی وی دور درشن پر اُردو خبریں بھی پڑھتے رہے اور کوریج کیلئے پارلیمنٹ بھی جاتے رہے۔ وہ پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کے تسلیم شدہ صحافی ہیں۔ بھارت میں پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کا وہی کام ہے جو پاکستان میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) ادا کر رہا ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) سے تسلیم شدہ ہونے کا ایک پیچیدہ عمل ہے۔کسی بھی صحافی کو تسلیم کرنے سے قبل پی آئی بی خفیہ ایجنسیوں سے باقاعدہ اس کی تحقیقات کراتی ہے اور پھر انہیں پارلیمنٹ کی کوریج کیلئے اجازت نامہ ملتا ہے جبکہ ایسے صحافیوں کی خفیہ تحقیقات کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے محمد احمد کاظمی کو اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی سفارتخانے کی کار پر ہونے والے حملے میں ملوث ہے جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ سازش خود اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی تیار کردہ تھی اور اسکا مقصد ایران پر سازش کا الزام لگا کر نہ صرف دونوں ملکوں کے تعلقات خراب کرنا تھا بلکہ اس طرح بھارت کو یہ پیغام بھی دینا تھا کہ وہ ہر سطح پر ایران کی حمایت ترک کرکے امریکا اور اسرائیل کے مؤقف کی تائید کرے جبکہ بھارتی عوام میں بھی یہ بات گھر کر گئی ہے کہ ایران کیخلاف ماحول بنانے کیلئے خود اسرائیل نے ہی اپنی ایک گاڑی پر اسٹک بم سے حملہ کیا اور پھر اس سازش کا الزام ایران پر لگانے کیلئے اس صحافی کو مہرہ بنایا گیا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کاظمی اگر واقعی کسی دہشت گرد تنظیم کیلئے کام کرتے تھے تو پھر بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کو اس کی بھنک کیوں نہ پڑی۔ قرائن و شواہد بھی یہ ثابت کرتے ہیں کہ محمد احمد کاظمی جیسے پیشہ ور صحافی کو جان بوجھ کر ایک ایسے کیس میں پھنسایا گیا جو بذات خود مشکوک ہے۔

اسرائیل کی بھارت کیخلاف اس سازش سے ثابت ہوا کہ کوئی ملک کسی کا دوست نہیں ہوتا بلکہ ہر ایک کی دوستی مفادات پر مبنی ہوتی ہے۔ یہ مفادات جہاں دوستی میں رخنہ ڈال دیتے ہیں وہیں دشمنوں کو قریب بھی کر دیتے ہیں۔ بھارت جہاں امریکا اور اسرائیل کے انتہائی قریب ہے وہیں ایران کے ساتھ بھی بہتر تعلقات رکھتا ہے۔ اسرائیل نے جہاں اس سازش کے ذریعے بھارت کو ایران کا مخالف کرنے کی کوشش کی وہیں پاکستان کے ضلع کوہستان میں شیعہ مسافروں کی بس پر فائرنگ کرکے پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بھی دراڑیں ڈالنے کی ناپاک جسارت کی گئی کیونکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ امریکا اور اسرائیل کیلئے ناقابلِ قبول ہے جبکہ حال ہی میں پاکستان، ایران اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس سے بھی دونوں ممالک کو مروڑ اُٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایران اور امریکا کے تعلقات 1980ء میں ٹوٹے اور آج تک بحال نہیں ہوئے جبکہ 1979ء میں انقلاب کے بعد سے ایران کا یہ مؤقف رہا ہے کہ اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے۔ ایران اب بھی اسرائیل کی پُرجوش مخالفت پر قائم ہے، یہی وجہ ہے کہ اس وقت ایران مغربی طاقتوں کی جانب سے جوہری پروگرام، مبینہ دہشت گردی، مشرق وسطیٰ کے امن کو خراب کرنے کے خواہشمند گروہوں کی مبینہ سرپرستی اور دیگر الزامات کا نشانہ بنا ہوا ہے۔

امریکا کی ایماء پر مغربی ملکوں کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد ہیں لیکن بھارت ان پابندیوں کیخلاف ہے۔ وہ ایران سے بڑی مقدار میں تیل خرید رہا ہے جبکہ امریکا کو یہ گوارا نہیں کہ بھارت اُسکے دشمنوں سے کوئی تجارت کرے۔ اسکے علاوہ پاکستان اور ایران بھی ایک دوسرے کے قریب آ چکے ہیں اور امریکی مخالفت کے باوجود گیس پائپ لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل اس کوشش میں ہیں کہ ایران کو ہر طرف سے نہتا کرکے اس پر حملہ کیا جائے لیکن فی الحال اس راستے میں رکاوٹیں موجود ہیں۔ ایران کے مسئلے پر چین اور روس بھی امریکا کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں اور یہ طرز عمل امریکا اور اسرائیل کو کسی طور گوارا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سی آئی اے اور موساد ایران کے پڑوسی ممالک میں مختلف قسم کی سازشوں میں مصروف ہیں تاکہ ان پڑوسی ممالک کے آپس میں تعلقات خوشگوار نہ رہ سکیں۔ یہ بات بھی اب کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد انتہاپسند تنظیم جنداللہ کی مدد کرتی ہے اور یہ انکشاف امریکا کا مؤقر جریدہ فارن پالیسی بھی کر چکا ہے۔ امریکا اور اسرائیل جنداللہ کے ذریعے پاک ایران تعلقات بھی خراب کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

محمد احمد کاظمی کی گرفتاری پر ہندوستان کی صحافتی برادری کیساتھ ساتھ سیاسی و مذہبی حلقوں کی جانب سے بھی بھرپور ردعمل سامنے آیا ہے۔ بھارت کے اُردو میڈیا نے اس گرفتاری کو اردو صحافت پر صیہونی یلغار سے تعبیر کیا ہے۔ اُردو صحافت سے وابستہ صحافی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہندوستان کا مین اسٹریم میڈیا فلسطین کے معاملے میں پوری طرح اسرائیل کا ساتھ دیتا رہا ہے جبکہ اُردو میڈیا اسرائیل کے مظالم کو منظرعام پر لانے کیلئے کوشاں ہے۔ محمد احمد کاظمی کی ایف بی آئی اور موساد کے ذریعے گرفتاری پر بھارتی حکومت کو بھی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ایف بی آئی امریکا کا وفاقی تفتیشی پاسبان ادارہ ہے لیکن اس پر ایک الزام یہ بھی ہے کہ یہ امریکا میں بسنے والے مسلمانوں کو ورغلا کر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرواتا ہے اور پھر انہیں گرفتار کرکے مسلمانوں کو مورد الزام ٹہراتا ہے جبکہ موساد اسرائیل کا خفیہ جاسوس ادارہ ہے۔ موساد کا پورا نام انسٹی ٹیوٹ فار انٹیلی جنس اینڈ اسپیشل سروسز ہے۔ یہ ایجنسی بہ ظاہر اپنے آپ کو سائنسی ادارہ کہتی ہے مگر یہ حیثیت صرف اس کی اصلیت چھپانے کیلئے ہے ورنہ اس کا اصل کام دشمن ممالک کو نقصان پہنچانا اور ان کی چھپی سرگرمیوں سے اپنی حکومت کو آگاہ کرنا ہے۔

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
america Najeem Shah terrorist World امریکا دُنیا دہشت گرد
Titanic Mar
Previous Post شہرہ آفاق فلم ٹائیٹنک کا تھری ڈی ورژن ریلیز کے لئے تیار
Next Post پنجابی پاپ میوزک: جدید اور پسندیدگی کے ست رنگ
Punjabi PoP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close