Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صدرآصف علی زرداری کی تین عمدہ مثالیں

September 11, 2011 0 1 min read
asif ali zardari
asif ali zardari
asif ali zardari

ماہ رمضان کی بابرکت بہاروں کی رخصتی اور عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج ایک بار پھر ہم اپنے قارئین سے اپنا رشتہ اِس کالم کے ساتھ جوڑرہے ہیں جو اپنے موضوع کے لحاظ سے کئی اہم خبروں پر مشتمل ہے تو ایسے میں ہم وقت ضائع کئے بغیر سب سے پہلے بات کریں گے کراچی کے حالات کے حوالے سے تو عرض یہ ہے کہ اِس حقیقت سے کوئی بھی محب وطن پاکستانی شاید انکار نہ کرسکے کہ صنعتی اور تجارتی لحاظ سے پاکستان کا مرکزی حیثیت کا حامل شہرکراچی جو ماہ جولائی سے تادم تحریر اپنے یہاں مختلف حیلے بہانوں سے ہونے والی قتل وغارت گری کی وارداتوں کی وجہ سے جس خوف وہراس میں مبتلاہے اِس کی مثال ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی اورحد تو یہ ہے کہ دوکروڑ سے زائد آبادی والے شہرِ کراچی کے محب وطن شہریوں نے ماہِ شعبان ورمضان کی برکتوںاور رحمتوں سے لبریز گھڑیوں اور عیدالفطر کے حسین لمحات کو بھی ڈروخوف میں گزارا۔ جبکہ یہاں افسوس کی بات تو یہ رہی کہ کراچی کے شہریوں کی اِس کیفیت سے نجات دلانے کے لئے نہ تو حکمران وقت نے سنجیدگی سے کوشش کی اور نہ ہی کوئی خداترس آگے بڑھا اُلٹا اِس سارے عرصے کے دوران یہ دیکھنے میں ضرور آیا کہ کچھ لوگوں نے اپنے سیاسی اور ذاتی اور دوسرے طرح طرح کے مقاصد کے حُصول کے لئے کراچی کے حالات پر تیل ڈالنے کی کوشش کی تاکہ آگ اور بھڑک اُٹھے اور اِنہیں اپنے مقاصد حاصل ہوسکیں یہاں ہم یہ ضرور کہیں گے کہ وہ تو اللہ بھلاکرے چند مٹھی بھر ایسے اچھے لوگوں کا جن کی کوششوں سے حالات اَب تک کنڑول میں ہیں ورنہ کچھ لوگوں نے تو چاہاتھاکہ کراچی کے حالات سنگین سے سنگین تر ہوجائیں تو اِن کے دلوں کو سکون نصیب ہو بہرحال ایسے لوگوں کے لئے جنہوں نے دانستہ اور غیر دانستہ طور پر یہ چاہاکہ شہرکراچی کے حالات بگڑ جائیں تو ایسے لوگوں کے لئے یہ شعر عرض ہے کہ ، ہم نے شُعلوں کو شراروں کو بہت دیکھاہے     ہم نے تقدیر کے ماروں کو بہت دیکھاہےاَب تمناہے کہ  دورِگُلِ  خنداں  آجائے     ہم  نے اَفسردہ بہاروں کو بہت دیکھاہے بہرکیف!وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے ملتان میں وزیراعظم سرکٹ ہاؤس میں صحافیوںسے گفتگومیں علاقے کے عمائدین اور حلقے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنے انتہائی نپے تلے الفاظ میں کہاکہ ”ایم کیو ایم حقیقت ہے ” اور کراچی کے حالات جلدٹھیک کرنے کے لئے بھتہ مافیا، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افرادکے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں گے جبکہ اِس موقع پر اُنہوں نے اپنے اِس عزم کا اعادہ  بھی کیا کہ وہ ذوالفقار مرزاکے حوالے سے پارٹی فیصلے کے پابندہیں اور اِسی طرح اُنہوں نے کراچی کے حالات درست کرنے کے حوالے سے اتناضرور کہاکہ وہ کسی پارٹی کا مسلح ونگ چاہتے ہیں اور نہ ہی برداشت کریں گے یہاں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم کے یہ الفاظ کراچی کے ڈرے سہمے دوکروڑ عوام کے لئے حوصلہ افزاء ہیں جس سے کراچی کے عوام کی ہمت بڑھی ہے اور وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ وزیراعظم بھی یہ چاہتے ہیں کہ کراچی شہر کو ہر قسم کے غیر قانونی اسلحے اورکسی بھی پارٹی کے مسلح ونگ سے پاک کیاجائے تاکہ شہرِ کراچی اپنے ماضی کی طرح ایک بار پھرسے امن و شانتی کا عظیم گہوارہ بن جائے اوریہاں کے لوگوں کو امن و سکون نصیب ہو اور یہاں دائمی دامن وامان کے قیام سے صنعت و تجارت کا پہیہ چلتارہے اور پاکستان اپنی ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوجائے اور ساتھ ہی وزیراعظم نے اپنے خطاب میں یہ بات بھی کہی کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے ملک کمزرو نہیں ہوگا کچھ لوگوں کو سرائیکی لفظ پسندنہیں مگر پھول کو کسی نام سے بھی پکاریں خوشبو دیگا۔ اِس موقع پر ہم اپنے وزیر اعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے یہ ضرور کہیں گے کہ اگر بہتر ہوتو کراچی کو بھی ایک صوبے کا درجہ دے دیاجائے تاکہ ہر قسم کی سیاسی محاذ آرائی اور دیگر مسائل سے بھی اِسے جھٹکارہ حاصل ہوسکے۔ بہر حال !یہاں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اگر وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی حقیقی معنوں میں شہر کراچی میں امن وامان کے دائمی قیام کے لئے سنجیدہ ہیں تو پھر اِنہیں تُرنت ایک لمحہ بھی ضائع کئے اوراپنے ہر قسم کی سیاسی مصالحت کا شکار ہوئے بغیر شہر کو ہر قسم کے غیرقانونی اسلحے اور کسی بھی پارٹی کے مسلح ونگ سے پاک کرنے کے لئے شہر کراچی کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتو ں کو اعتماد میں لے کر ایسے اقدامات ضرور کرنے چاہیں  جن کے فوری طور پر کرنے سے حالات میں بہتری آئے۔ اُدھر 28اگست کی شام سندھ کے سابقہ وزیرڈاکٹرذوالفقار مرزا کی دوگھنٹے سے زائد طویل ترین پریس کانفرنس کے بعد بالخصوص کراچی اور ملک میں پیداہونے والے سیاسی بھونچال پر ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کے زیر صدرات ہونے والے اپنی نوعیت کے اہم ترین اجلاس سے صدر آصف علی زرداری نے اپنی سیاسی فہم وفراست اور تدبرانہ حکمتِ عملی کا سہارالیتے ہوئے اپنے خطاب میںاپنی پارٹی کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ معاملات لڑجھگڑ کر حل نہیں کئے جاسکتے جیساکہ سندھ کے سابق وزیرچاہتے تھے اِس موقع پر صدر نے اپنی بات کو ثابت کرانے کے لئے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے سامنے تین اِسی مثالیں بھی پیش کیں جو آج حقائق پر مبنی ہیں جنھیں کسی بھی دیدہ ور کو جھٹلانا مشکل ہے وہ یہ ہیں کہ لڑائی جھگڑوں سے مسائل کسی بھی صُورت میں حل نہیں ہوسکتے صدر نے کہاکہ اول وہ اِن تمام سے لڑائی کریں جنھوں نے مجھ پر،بینظیربھٹوپر اور پی پی پی رہنماؤں پر غیرمتوازی سیاسی مقدمات بنوائے صدر نے کہاکہ کوئی بتاسکتاہے کہ تشددمسائل حل کرنے میں مدددیتاہے…؟؟اور کیایہ دانشمندی والاراستہ ہے…؟؟جبکہ صدر نے
دوسری  مثال یہ پیش کی کہ بلوچستان میں کچھ لوگ مختلف وجوہات پر ناراض ہیں ۔قومی جھنڈاجلارہے ہیںاور سرعام اعلان کرتے پھر رہے ہیں کہ وہ پاکستان کو نہیں مانتے توکیامجھے اُن سے لڑائی کرنی چاہئے نہیں مجھے ہرگزنہیں کرنی چائے اور مزیدبرآں صدر نے تیسری مثال جو اپنے اندر بڑی گہرائی اور سوچ کے لحاظ سے بڑی وسعت رکھتی ہے یہ دی کہ امریکہ جو عسکریت پسندوں سے کئی سالوں سے لڑرہاہے اور اپنے اربوں کھربوں ڈالر اپنی اِس لڑائی میں جھونک چکاہے آخرکاروہ بھی اَب طالبان سے مذاکرات کرنے میں مصروف ہے اِن تمام تینوں مثالوں کو انتہائی صبروتحمل سے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے سامنے پیش کرنے کے بعد صدر نے اپنے مخصوص انداز اور لب ولہجے کے ساتھ فکر وفراست سے کہاکہ دیکھااِن تمام تین مثالوں میں بات چیت کا آغازکرناپڑااور اِس لئے میں نے بھی ہمیشہ متحدہ قومی موومنٹ سے لڑائی کی مخالفت کی اور اِس کے ساتھاور دوسری سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بھی مصالحت پسندی کو ترجیح دی اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ صدر زرداری کی عادت میں جو مصالحت پسندی کا عنصر غالب ہے وہ اِن کی کامیابی اور کامرانی کا ضامن ہے ورنہ اگر صدر نے بھی اوروں کی طرح کبھی مصالحت پسندی کا دامن اپنے ہاتھ سے چھوڑادیاتو پھر ملک میں وہی کچھ ہوتاہوادِکھائی دے گا جو دوسرے مصالحت پسندی کا دامن چھوڑ کر ملک میں کرناچاہتے ہیں۔ اَب صدر آصف علی زرداری کی مندرجہ بالا دانشمندانہ مثالوں کے بعد بھی کوئی اِن کی مہم وفراست سے لبریز مثالوں سے کوئی مثبت اور تعمیری نتائج اخذانہ کرسکے تو پھر ایسے فرد کے لئے یہ شعر عرض کرکے ہم اجازت چاہیں گے کہشہنشاہوں کے درباروںسے ہے بزمِ گدابہتر       غزل کے تاجورسے بُلبلِ شیریں نوابہترنفاق آرائی سے  ہے شیوہء  صدق وصفا  اچھا        محاذ آرائی سے  ہے جذبہء مہرووفابہتر
تحریر: محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
karachi load shedding MQM target killing zulfiqar mirza خوشحالی زرداری کراچی
nawaz sharif
Previous Post کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز
Next Post اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کے بعد مصر کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس
syria protesters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close