پیرس (عاصم ایاز) پی پی پی فرانس کے صدر ارشاد کمبوہ کے پیرس آنے پر پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری پی پی پی فرانس پرویز صدیقی ، راجہ کرامت حسین سینسر رحمان پی پی پی فرانس ، محمد اسلم پی پی پی فرانس کے ممبر سنٹر کمیٹی ، اشفاق اعوان ممبر سنٹر کمیٹی ، ذوالفقار عباسی سنسر ورکر ، چودھری ظفر پی پی پی فرانس نے ارشاد کمبوہ کو ایس پی ایل آ کر پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ارشاد کمبوہ کو ھار پھنانے گئے ارشاد کمبوہ نے تمام پی پی پی کے کارکنوں کا دل کی اتھاہ گھرائیوں سے شکریہ ادا کیا اس موقع پر ارشاد کمبوہ نے جنرل سیکرٹری پی پی پی فرانس پرویز صدیقی کو اپنا نوٹیویکیشن بھی دیا اس موقع پر لی گئی تصاویر۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
