صدرآصف زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور و وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرکی جانب سے عاشورہ پر سیکورٹی اقدات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Start typing to search...