گجرات (جی پی آئی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں آج ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات میں تقریب منعقد ہو گی ، جس میں کوکنگ اور ڈریس ڈیزائننگ کے مقابلہ جات منعقد ہونگے ، جس میں تحصیل گجرات سے تمام خواتین شرکت کر سکتی ہیں ، تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان بیت المال ضلع گجرات فرخ مجید اور مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی راہنما نگہت اقبال قریشی ہونگی، یوتھ فیسٹیول کی یہ تقریب منیجر صنعت زار مسز شیرازہ نعیم کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
