لاہور: ( پریس ریلیز ) رحمانی ویلفئیرسوسائٹی (رجسٹرڈ)کے نائب صدر،کاہنہ یونین آف جرنلسٹ (KUJ)کے وائس چیئرمین غلام مصطفی بھٹی،معروف صحافی مرزا ابرار بیگ،حاجی افتخار نورانی ،غلام رسول نورانی نے سابق صدرجمیعت علماء پاکستان حلقہ پی پی 159صوفی محمداقبال نقشبندی کے والدمحترم کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے،اورمرحوم کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت کی ہے،
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
