بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایئر پورٹ پر دوست احباب ،عزیزوقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شاندار استقبا کیا اس موقع پر ان کو پھولوںکے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں استقبال کرنے والوں میں چوہدری ناصر منظور ،چوہدری انیس ،محسن سکندر ،چوہدری اکبر ،چوہدری یاسر ، راجہ اویس ،چوہدری شہباز ،چوہدری احمد اور دیگر شامل تھے اس موقع پر انہوں نے چوہدری عبدالصمد کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
