گجرات (جی پی آئی) گلاسکو سکاٹ لینڈ کے نامور صحافی بیورو چیف جیو ٹی وی /جنگ اور یورپین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر انعام شیخ کے اعزاز میں گجرات کی ممتاز علمی و ادبی شخصیت پروفیسر حکیم سید صابر علی گولڈ میڈلسٹ کی طرف سے گجرات پریس کلب میں آج18دسمبر بروز منگل دو بجے بعد از دوپہر استقبالیہ تقریب منعقد کی جائے گی ، صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ تقریب کی صدارت کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
