کھاریاں : طیارہ سانحہ سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، اس سلسلہ میں صرف تحقیقات اور کمیٹیاں بنانے سے کام نہیں چلے گا ، کیونکہ یہ دوسرا طیارہ حادثہ ہے جس سے سینکڑوں جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں ، ایسا طریقہ کار وضع کیا جائے جس سے آئندہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے ، اموات پر دلی دکھ ہوا ہم جا بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ان خیالات کا اظہار چوہدری شاہد رضا کوٹلہ راہنما مسلم لیگ ق ضلع گجرات نے کیا انہوںنے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
