
عائشہ احد ملک کی والدہ رفعت احد ملک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی بیٹی عائشہ احد ملک اب بھی حمزہ شہباز کے نکاح میں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیگم رفعت احد ملک نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے اوروہ بہت جلد تمام ثبوتوں کے ساتھ عوام کے سامنے آئیں گی اورتمام حقائق سے پردہ اٹھائیں گی۔
